پی ٹی آئی کی رہنما مشال اعظم یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈی چوک پر احتجاج کے دوران 5 سے زائد کارکنان اور سرکاری ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا، ان کی گرفتاری سمجھ سے بالا تر ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ڈینگی بخار کے باعث کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ جسٹس حسن اورنگزیب آج اور کل کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل […]
راولپنڈی میں موٹروے پر اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب وین میں آگ لگ گئی۔ جس سے 3 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کےمطابق آگ لگنے کا واقعہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا موٹروے پولیس نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس 14 سے 17 اکتوبر تک معطل رہے گی۔۔۔۔۔۔ اس حوالے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اسلام آبادکی ایک بڑی یونیورسٹی کے قریب […]
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوزکے مطابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبد الحمید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور […]
اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپس کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، طلبا تنظیم کی جانب سے یونیورسٹی کے ہاسٹل میں آگ بھی لگادی گئی۔ دونوں گروپس کے درمیان تصادم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہوا، جس کے نتیجے میں […]
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت سے ڈی چوک میں احتجاج پر گرفتار تحریک انصاف کی 18 خواتین کارکنان کی ضمانت منظور کرلی۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ضمانت درخواستوں پر سماعت کی ۔ پی ٹی آئی کی جن خواتین کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں قائم خیبرپختونخواہ ہاؤس کو سیل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں سی ڈی اے نے خیبرپختونخواہ ہاؤس کے متعدد بلاک سیل کردیئے، سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف سیل کیے، اس […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر تاحال بند ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹروبس سروس بحال کردی گئی ہے جب کہ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس سروس مکمل بند ہے۔ ذرائع کا بتانا […]
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کو بحران سے نکلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بردباری کا تقاضہ ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری کریں اور بحران کو ڈی فیوز کریں۔ ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا […]