اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج حکومت کے خلاف تحریک اعتماد لانے کے لئے پاکستان کرپشن لمیٹڈ پارٹی کی بیٹھک ہوئی، اپوزیشن جرات کرے اور کل تحریک عدم اعتماد لے کر آئے،کسی مائی کے لعل میں جرات […]
اسلام آباد (آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کا اجلاس ایک ناکام اور شکست خوردہ اپوزیشن کی کا غمازتھا،ناکامی اور پیشگی شکست پی ڈی ایم کے قائدین کے چہروں سے نظر آرہی ہے،اپوزیشن لانگ مارچ اور عدم اعتماد […]
اسلام آباد (آئی این پی) سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے)، سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن اور لیگی رہنما سردار مہتاب احمد خان کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج محسن اختر کیانی نے کیس کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)تھانہ کھنہ کے علاقہ ایکسپریس وے سے ملحقہ سروس روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے،مقتول پیشی کے لئے راولپنڈی کچہری جا رہے تھے،ائی جی اسلام نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دیں،،،پولیس کے مطابق ہائی وے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں زمین کے تنازعے پر دو مختلف واقعات میں پانچ افراد قتل جبکہ سات زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق بھارہ کہو کے علاقے سری چوک میں ہونیوالی فائرنگ میں چار افراد جان […]
اسلام آباد (آئی این پی) انسپکٹرجنرل اسلام آباد پولیس محمد احسن یونس نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا قبضہ مافیا کیخلاف بڑا آپریشن جاری ہے، ایسے شر پسند عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شہریوں کی جان ومال […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان سندھ میں بلدیاتی اختیارات کے کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد آج اپنی مدت کے آخری دن متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی درخواست پرفیصلہ سنائیں گے ۔سپریم کورٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پولی کلینک اسپتال کا عملہ کورونا کا شکار ہوگیا ہے۔پولی کلینک کے ترجمان نے بتایا کہ پولی کلینک اسپتال میں 100 سے زائد کورونا کیسز سامنے آنے پر پولی کلینک اوپی ڈی بند کردی گئی ہے، کلینک کی صرف ایمر جنسی سروس […]
اسلام آباد(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سمیت ڈی سی آفس کا پوراسٹاف کورونا زد میں آگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سمیت ڈی سی آفس کا پوراسٹاف کورونا وائرس کا شکار ہوگیا۔خیال رہے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے ۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد 22 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی ولی عہد کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے چار رہنماؤں کی کسی اہم شخصیت سے ملاقات کی باتیں جو وزراء کر رہے ہیں وہ ان شخصیت کا نام بھی قوم […]