پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں سڑکیں بحال، داخلی راستوں پر رینجرز تعینات

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں پر کنٹینرز رکھے گئے ہیں جہاں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف تاجروں کی اپیل پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے مزید کہا کہ مذاکرات میں کوئی بریک تھرو نہیں ہوتا تو فریقین امن و امان کی صورتحال یقینی بنائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو بھی مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی اور آئندہ سماعت پر […]

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان اختلافات بڑھ گئے

دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے مجوزہ منصوبے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات شدید ہو گئے۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نےکہا ہے کہ پانی کے انتظام پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں ہیں۔ پانی سب کا مشترکہ حق ہے، بغیر […]

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف تاجر عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے اور غیر قانونی قرار دینے کیلئے تاجروں نے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح سپرمارکیٹ کے صدراسد عزیز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا […]

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال: وفاقی حکومت کی تیاری مکمل ، اسلام آباد سیل

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ڈی چوک کو سیل کرنے کا عمل جاری ہے […]

بجلی صارفین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئیبجلی صارفین کیلئے اہم خبر)حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے چند روز قبل […]

وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق چھٹی پر گئے اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ہے، تمام ایس […]

حکومت کا شہر اقتدار کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 22 نومبر سے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف سی بھی طلب کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لیے اسلام آباد […]

عمران خان کیخلاف وفاق میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت کے مختلف تھانوں میں 62 مقدمات درج ہیں، اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ اسلام […]

نئی تعمیر شدہ سڑکیں شہدا کے ناموں سے منسوب کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی نئی سڑکوں کے نام شہدا سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور شافع حسین سے ان کی رہائش گاہ […]

وفاقی دارلحکومت میں زور دار دھماکا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں برگر شاپ میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراز شدید زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والوں […]

close