اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے لاہور میں غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 10 ہزار سعودی ریال برآمد کرلئے ۔جمعرات کو ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و سابق وزیر مملکت طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعہ میں ملوث افراد کو عبرت کا نشان بنائیں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی ،مارگلہ ٹاون کے علاقہ کورنگ نالے میں ڈوبنے والے تین افراد کو بچالیا۔ایک نوجوان مچھلیوں کے شکار کے کئے نالہ میں گیا۔راول ڈیم کے سپل ویز کھلنے کے باعث نوجوان […]
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے موبائل ڈیجیٹل ایپ کا آغاز کیا ہے ۔اس موبائل ڈیجیٹل ایپ کی کامیاب ٹیسٹنگ مکمل ہو چکی ہیں۔جس کے ذریعے ایکسائز آفس کے فزیکل انسپکشن پوائنٹ پر گاڑی کے […]
راولپنڈی(آئی این پی) ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔،صادق سنجرانی کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کروا گیا۔ ان کے ضروری ٹیسٹ کرنے کے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر ملک بھر میں (آج) پیر کو ایک روزہ سوگ منانے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل ملک بھر میں پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو محمد میاں سومرو کی نشست پر ضمنی انتخاب کرانے سے روک دیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محمد میاں سومرو کی درخواست پر سماعت کی۔ پٹیشنر […]
اسلام آباد (آئی این پی)کیپیٹل پولیس نے جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ٹریفک پلان جاری کر دیا، 425افسران و اہلکار سپیشل ڈیوٹی پر تعینات،55سے زائد ناکہ جات لگا کر خصوصی سکواڈز بھی تشکیل دے دیئے گئے جو 13 اور14اگست کو شہر میں ٹریفک […]
اسلام آباد(آئی این پی)فلور ملز ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام آباد کے قائدین نے راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کے ناروا رویوں اور اوچھے ہتھکنڈوں اور غیر منصفانہ تقسیم اپنی من پسند ملوں کا کوٹہ بڑھانے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی اسلام […]
اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں 208اور 213روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافے کا […]
اسلام آباد(آئی این پی) ٹریفک پولیس کا HID/LED لائٹس اور ہائی بیم استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری ، نائٹ شفٹ انچارج کوخصوصی طور پرایکسپریس ہائی وے، سری نگر ہائی وے( کشمیر ہائی وے)، مارگلہ روڈ، آئی جے پی روڈ، مری روڈ، سیونتھ ایونیو، […]