عدالت نے بغیر آگاہ کئے ایمان مزاری کی گرفتاری روک دی

اسلام آباد(انٹرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت کو آگاہ کئے بغیر ایمان مزاری کی کسی بھی کیس میں گرفتاری روک دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی مقدمات تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر […]

سی ڈی اے افسران کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف، تحقیقات شروع

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)افسران کے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں،ایف آئی اے نے چیئرمین سی ڈی اے کو لکھے گئے خط میں سی […]

بشری بی بی، عمران خان کی بہنوں کے خلاف کارروائی، نعیم پنجوتھا نے سخت مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ بشری بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،اپنے بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ بشری بی بی […]

ٹرولرز ریاستی اداروں پر حملہ کر رہے ہیں، ہر اچھی خبر کوبدنام کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، نگران وزیر کا شکوہ

اسلام آباد(انٹرنیوز) نگران وفاقی وزیر عمر سیف نے کہا ہے کہ ٹوئٹر ٹرولز سے ہر اچھی خبر کوبدنام کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ کچھ ہفتے سکون کے بعد ٹوئٹر ٹرولز دوبارہ […]

ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(انٹرنیوز)ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی گئی، کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ ایس […]

عمران خان کی زندگی اہم ہے، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، خصوصی عدالت کا حکم جاری

اسلام آباد (انٹرنیوز) سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے کہا ہے کہ عمران کی زندگی اہم ہے، اسی لئے حاضری سے استثنیٰ دیا،جسمانی ریمانڈ بھی منظور نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے عمران خان کا جسمانی […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں، دوسرے مرحلے کے داخلے آج سے شروع ہو گئے

راولپنڈی (آئی این پی ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2023ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے (آج) یکم ستمبر سے شروع ہوگئے ہیں، اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(بی اے جنرل)، ایسوسی ایٹ ایٹ […]

غیر جانبداری مشکوک، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو ہٹانے کا حکم کر دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی ہدایت پر نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پوری نگران کابینہ سے استعفیٰ لے لیا تھا لیکن اب الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے ۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے […]

اعلی بیورو کریسی کی اکھاڑ بچھاڑ، کس کو کون سا منصب ملا؟

اسلام آباد(آئی این پی)اعلی افسر شاہی کی اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی، ایڈیشنل سیکرٹریوں سمیت متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔گریڈ 22 کے بابر حیات تارڑ سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان مقرر، حسن محمود یوسفزئی کو ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن لگا دیا […]

خبردار، ہوشیار، سوئی گیس چوروں کے خلاف ایکشن شروع، کن علاقوں میں کارروائی جاری؟

اسلام آباد (آئی این پی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ کی مشاہداتی ٹیموں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں گیس چوری میں ملوث افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 34 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ساتھ […]

پانچ سو سے زائد ڈیلی ویجز اساتذہ کو بحال کرنے کی ہدایت، پندرہ سال گھر میں کام کرنے والی خادمہ کو بھی اسطرح اچانک فارغ نہیں کیا جاتا، عرفان صدیقی

اسلام آباد ، 29 اگست 2023″کئی کئی برس کام کرنے والے اساتذہ کو بغیر کوئی وجہ بتائے اچانک فارغ کر دینا مجرمانہ کارروائی ہے جس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس طرح تو دس بارہ سال گھر میں کام کرنے والی ملازمہ […]

close