پی ٹی آئی میں مخالف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی شمولیت کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کے خلاف مسلم لیگ ن نے نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات چھوڑ دیئے، کس کے حوالے کر دیئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرار جزیلہ اسلم کو تقویض کر دیئے ہیں۔۔۔اس حوالے سےنوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آڈٹ اور محکمانہ اکاؤنٹس کمیٹی بھی امور رجسٹرار چیف جسٹس کی […]

اہم ترین ملک میں پاکستان کے سفیر سبکدوش ہو گئے

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان کے چین میں متعین سفیر معین الحق تین سال خدمات انجام دینے کے بعد سبکدوش گئے۔ چین کے لیے نامزد پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی 11 نومبر کو بیجنگ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ذرائع کے مطابق سفیر خلیل ہاشمی چارج سنبھالنے […]

فواد چوہدری تھانہ آبپارہ اور کوہسار میں موجود نہیں، بھائی فیصل چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ میں تھانا آبپارہ اور تھانا کوہسار گیا، فواد چوہدری وہاں موجود نہیں، دونوں تھانے کی پولیس بھی ان سے متعلق کچھ نہیں بتا رہی۔اپنے بیان میں فیصل […]

سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد (آئی این پی )اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ اینٹی کرپشن نے تیمور سلیم جھگڑا کے اسلام آباد والے گھر پر چھاپہ مارا۔تیمور سلیم جھگڑا گھر […]

علی محمد خان نے عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری پر عدلیہ سے رجوع کیا جائیگا ۔پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ […]

افغان شہریوں کا سامان واپس نہ کرنے والے پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد (پی این ائی) وفاقی حکومت کی طرف سے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے حکم کے اجراء کے بعد پاکستان سے افغانستان واپس جانے والے افغان شہریوں کا سامان واپس نہ کرنے کی شکایت پر اسلام آباد پولیس کے سربراہ نے […]

سینئر بیوروکریٹ کو وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے افسرکیپٹن (ر) خرم آغا کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) خرم آغا وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے ، ان کا […]

اسلام آباد میں ملازمین و کرایہ داروں کے حوالے سے اہم مہم جاری

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر کے خصوصی احکامات پر گھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے لئے “Knock the door”مہم کا سلسلہ جاری ہے، تھانہ بہارہ کہوکی حددو میں457گھروں کے228 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل […]

اسلام آباد، منشیات فروشی میں ملوث خاتون گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آبادکیپیٹل پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاو ن جاری،تھانہ سنبل پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملوث ایک عورت سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر کے بھا ری مقدار میں چرس اور ہیر وئن […]

بلاول بھٹو سے ملاقات، پنجاب کے بڑے سیاسی خانوادے کی خاتون سابق ایم این اے پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (آئی این پی )سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی روبینہ شاہین وٹو پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہائوس میں پی پی پی میں شمولیت کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو […]

close