اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان بار کونسل کے رہنما حسن رضا پاشا نے کہا ہے کہ کسی مجرم کو بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے اور واپسی پر حفاظتی ضمانت ملنے کی نظیر نہیں ملتی، نواز شریف کو عدالت میں سرینڈر کرنا ہوگا۔ نجی […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق تمام نمونوں میں ملے وائرس کا تعلق افغانستان میں پولیو وائرس کلسٹر سے ہے۔نگران وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شیرافضل مروت کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے پر اندراج مقدمہ کی درخواست منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج اویس محمد کی عدالت میں درخواست گزار شیرافضل مروت پیش ہوئے، ایس ایچ او تھانہ مارگلہ نعمان […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی بزنس وویمن مسزفرح آصف نے کہا ہے کہ ملک ریاض پاکستان کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے جس نے حاجی امجد کیساتھ ملکر کھربوں روپے کی ہزاروں کنال سرکاری اراضی بیچ دی ہے، […]
راولپنڈی(آئی این پی )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 7نومبر تک توسیع کردی۔ طلبہ کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے وائس چانسلر نے بغیر لیٹ فیس چارجز کے تاریخ میں توسیع کی منظوری دی۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس […]
اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ امید ہے ایک، دو دن میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہوجائے گی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے اس کیس میں وزارت خارجہ مدعی نہیں ہے، سائفر […]
اسلام آباد (آئی این پی) پی ٹی آئی کور کمیٹی کے رکن ماہر قانون شعیب شاہین نے کہا ہے کہ تازہ سروے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی مقبولیت نوے فیصد ہے،پی ٹی آئی نے سو سے زائد مقامات پر جلسے کرنے کی درخواست […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7مرکز میں پیٹرول پمپ پر گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ ایک بچہ اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون مرکز میں پمپ […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے ساتھ ساتھ سوشل پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والے جعلی خطوط اور ای میل پیغامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ان پیغامات اور خطوط میں دعوی کیا گیا […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسے کی اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی ظلم کے خلاف خاموشی اختیار کرنے والوں کو […]
اسلام آباد (آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 7مختلف کارروائیوں کے دوران 88کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 9ملزمان کو گرفتار کر لیا،ترجمان اے این ایف کے مطابق ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر گاڑی سے […]