اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی باقیات کہہ رہی ہیں انکے رہنمائوں پر ظلم ہواہے،اسلئے وہ سیاست یا پارٹی چھوڑ […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)سینڈک میٹلز کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رازق سنجرانی کونگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری سے وزارت توانائی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد پیر کو (آج)چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا،پیپلزپارٹی کے وفد میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہوگی، پیپلزپارٹی کا وفد عام انتخابات اور دیگر امور پر پارٹی کے مقف سے الیکشن کمشنر کو آگاہ کرے گا، پیپلز پارٹی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اجرتی سروے کے ذریعے عوام اور ووٹروں کو دھوکہ نہیں دیا جا سکتا۔ پنجاب کی 100نشستیں جیتنے کے دعویدار دوسری جماعتوں پر تکیہ کر رہے ہیں۔ جیل سے گھبرا […]
اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف اکبر ایس […]
اسلام آباد (آئی این پی )الیکشن کمیشن کو انتخابی فہرستوں کی درستگی تک ملک میں عام انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج (جمعرات کو) سماعت ہو گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ نیپرا کی انکوائری نے گھپلوں کا انکشاف کر دیا ہے، ڈسکوز سے متعلق رپورٹ میں سامنے آنے والے حقائق مجرمانہ سرگرمیوں کے مترادف ہیں، رپورٹ نے ڈسکوز کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)گریڈ 22 سیکرٹریٹ گروپ کے وقار احمد سیکرٹری قومی سلامتی ڈویژن تعینات کر دیئے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وقار احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، وقار احمد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے، وقار احمد صدر مملکت عارف علوی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عقیل احمد عباسی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نامزدگی کی منظوری دیدی۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں جسٹس عقیل احمد عباسی کی بطورِ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی منظوری […]
اسلام آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب کیس کے معاملہ کی سماعت ہوئی، سول جج صہیب […]
اسلام آباد(آئی این پی)سوئی ناردرن گیس کا گیس چوری کیخلاف آپریشن جاری ہے اور اب پنجاب، خیبرپختونخوا اوراسلام آباد میں مزید216 گیس کنکشن منقطع کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پنجاب، خیبرپختونخوا اوراسلام آباد میں مختلف کارروائیوں کے دوران […]