پی ٹی آئی کو فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کی اجازت نہیں ملی، چیف جسٹس نے نوٹس کا مطالبہ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسے کی اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی ظلم کے خلاف خاموشی اختیار کرنے والوں کو […]

88کلو منشیات برآمد، 9ملزمان گرفتار، کون کون کہاں کہاں سے پکڑا گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 7مختلف کارروائیوں کے دوران 88کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 9ملزمان کو گرفتار کر لیا،ترجمان اے این ایف کے مطابق ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر گاڑی سے […]

ملک کو سب سے زیادہ نقصان عدلیہ نے پہنچایا، خواجہ آصف پھٹ پڑے

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرخواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عوام کو احتساب سے غرض نہیں وہ ریلیف چاہتے ہیں، ملک کو سب سے زیادہ نقصان عدلیہ نے پہنچایا۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف […]

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد (آئی این پی)عام انتخابات سے پہلے صوبوں میں افسران کی تبدیلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو صوبے میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے چیف سکرٹری […]

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل اور شریکِ ملزم عدالت میں پیش نہ ہوئے، کیا حکم جاری ہوا؟

اسلام آباد (آئی این پی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل اور شریکِ ملزم سیشن کورٹ میں پیش نہ ہوئے۔شریکِ ملزم کے وکیل قیصر […]

اسلام آباد، تیز رفتار سرکاری گاڑی نے 2 نوجوانوں کو کچل دیا، ایک جاں بحق

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی کی حدود میں تیز رفتار سرکاری افسر کی گاڑی نے 2نوجوانوں کو کچل ڈالا، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا،حادثہ تھانہ سنگجانی کی حدود ملٹی گارڈن بی 17میں پیش آیا جہاں سرکاری گاڑی […]

نیکٹا کی زیر نگرانی نیشنل سی ٹی ڈی کے قیام پر دوبارہ غور شروع

اسلام آباد(آئی این پی)دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑنے کیلیے حکومت کو دوبارہ نیشنل سی ٹی ڈی بنانے کی تجویز دیدی گئی،تفصیلات کے مطابق قومی انسداد دہشت گردی اتھارٹی (نیکٹا)کی زیر نگرانی نیشنل سی ٹی ڈی کے قیام پر دوبارہ غور شروع کردیا گیا، […]

عثمان ڈار کا بیان رضاکارانہ ہے، تو آج تک خاموش کیوں تھے، سوال پوچھ لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں،عثمان ڈار رضاکارانہ بیان دینا چاہتے تھے توآج تک خاموش کیوں تھے۔ ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین نے نجی ٹی وی سے گفتگو […]

ن لیگ کو مسخروں کی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ کرانے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے مسلم لیگ (ن)کو سیاسی چالبازیوں پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ وہ خود کو مسخروں کی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ کرائے، ترجمان نے کہا کہ سیاسی پروگرام سے محروم بزدل مفرور کی […]

اسلام آباد، کرین گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، ایک زخمی، کون کون شامل؟

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدورجاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بہارہ کہو اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدورموقع پر ہی جاں بحق گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔کرین کی لفٹ میں 4 مزدور نیچے دب […]

نواز شریف کا نیا بیانیہ سامنے آ گیا، نام بالکل لیں گے، نام لینے سے کوئی بھی نہیں روکے گا

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیرنے کہا ہے کہ عمران خان لانچ نہ ہوتا تو آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ نواز شریف نے 2018 یا 2019 […]

close