اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبرا ن کے نام ایک خط میں لکھا کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا، 3 ججز چھٹیوں پر ہوں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان آئندہ ہفتے […]
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن جمعرات کو بھی پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلے کی الاٹمنٹ سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیموراسلم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ شفا ف انتخابات کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکے گا،مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والوں کو ٹکٹ دیں گے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد ( آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن واضح ہے، فیصل صالح حیات مضبوط سیاستدان ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رفیق رجوانہ نے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جنوبی پنجاب سے کثیرتعدادمیں الیکٹیبلز کے شامل ہونے کی خواہش پوری نہیں ہوئی ، آج کل ہر پارٹی قبولیت کیلئے ریس میں لگی ہوئی ہے۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ڈی ایس پی اوکاڑہ کی سیاسی جلسے میں شرکت کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ وردی پہن کر کس طرح سیاسی جلسے میں شرکت کی گئی۔الیکشن کمیشن نے ڈی ایس پی اوکاڑہ کو 26 دسمبرکو […]
اسلام آباد(آئی این پی)آئندہ عام انتخابات 2024 کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس اسلام آباد کی جانب سے امیدواروں کی عبوری فہرستیں آویزاں کر دی گئی،این اے 46سے مجموعی طور پر 73امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، این اے 47سے 75امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، این […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما مراد سعید کے 2حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے،مراد سعید کے سوات میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 3اور این اے 4سے کاغذات نامزدگی جمع کیے گئے ہیں، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما مونس الہی نے کہاہے کہ سارا دن ان کی والدہ کو الیکشن لڑنے کیلیے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مونس الہی نے کہا کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما شعیب شاہین نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔پی ٹی آئی کے سید مصطفین کاظمی نے این اے 46 اور این اے 47 کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔پی ٹی […]