پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کی امامت کریں گے۔ ترجمان مذہبی امور مذہبی امور کے مطابق امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر جمعرات کو سات روزہ خیرسگالی […]
اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو ہوں گے . بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس آویزاں کرینگے ،کاغذات نامزدگی 16تا 20اگست جمع کرائے جاسکیں گے ،الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات کی […]
اسلام آباد(پی این آئی): سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نےعدم شواہد اور شک کےفائدے پر 21 سال بعد دوہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت پانیوالے ملزم کو بری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی شریعت ایپلٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورین سفارت کار کے گھر ڈکیتی کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کو برطرف کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق کورین سفارت کار کے گھر ڈکیتی کے ملزم ہیڈ کانسٹیبل محمد طارق کی برطرفی انکوائری کمیٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) طالبات اور خواتین اساتذہ کے لئے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں مفت پنک بسز کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق پنک بسیں تمام بڑے راستوں پر چلیں گی، طالبات اور خواتین […]
صوابی(پی این آئی): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں جلسہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سکولوں میں پیر سے ’’وزیر اعظم سکول میلز‘‘پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا جس کے تحت بچوں کو کھانا فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس پروگرام میں پرائم منسٹرزنیشنل نیوٹریشن انیشیٹو فائر لیس ٹیکنالوجی کا استعمال […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو میں پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ دونوں بچے ایف الیون ٹو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت تعلیم نے ہفتے کے روزسرکاری تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزارت تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری اداروں میں طلبہ کو ریاضی، سائنس اور لینگویج سمیت دیگر کورسز پر عبور حاصل کرنے کیلئے ہفتے کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پولیس وردی میں ٹک ٹاک بنانا لیڈی کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا ، ڈولفن پولیس کی خاتون اہلکار کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق لیڈی کانسٹیبل کوایس پی ڈولفن کی جانب سےبرطرف کیا گیا، لیڈی کانسٹیبل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 4 اگست تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے 4 اگست […]