اسلام آباد(پی این آئی)اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی سید محسن شیرازی انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اہلخانہ کاکہنا ہے کہ مرحوم محسن شیرازی کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامعہ امام صادق جی نائن میں ادا کی گئی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے بعد شیڈول نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے۔خیال رہےکہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کے علاقے میں کوڑا کرکٹ اٹھانے والے تین بچے دلدل میں دھنسنے سے ہلاک ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ان بچوں کی ہلاکت کا واقعہ تھانہ ترنول کی حدود میں منگل کو پیش آیا۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاک ڈبلیو ڈی کے احتجاج کرنیوالے ملازمین کو پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کرکے منتشر اور درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر کے تھانے کردیا۔ پاک ڈبلیو ڈی کے مظاہرین نے اپنے محکمے کی ممکنہ بندش کے خلاف دفتر سے نکل […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 128 لاہور کے بیلٹ پیپرز کے کاؤنٹر فائل کی فراہمی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے کاؤنٹر فائلز فراہم نہ […]
وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ماہر اساتذہ کی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وفاقی سیکریٹری تعلیم کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے 23 اسکولوں میں جدید […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ہمک میں واقع ایک فیکٹری کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 5 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدوروں میں 4 تونسہ شریف کے اور 1 کراچی کے علاقے ملیر کا […]
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں سمیت ہاسٹل میں منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق ملزم اسلام آباد کے ایک بڑے تعلیمی ادارے اور ہاسٹل میں منشیات سپلائی […]
اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ ؎ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 ء کو ہوں […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کی حدود میں ہاتھ پاؤں بندھی خاتون کے ملنے کے واقعے میں خاتون کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے میڈیکل رپورٹ کے مطابق خاتون کے ساتھ زیادتی نہیں کی […]