اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جہاں سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان […]
اسلام آباد (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پل پہنچ گیا اور وہاں ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جبکہ گزشتہ رات ہونے والی جھڑپ میں رینجرز کے 4 […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے کے دوران سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید جبکہ 5 رینجرز اور 2 پولیس کے جوان شدید زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت قلعے کی صورت اختیار کرگیا ہے، جہاں جگہ جگہ کنٹینرز ہیں، سکیورٹی اداروں کے اہلکار اور پولیس تعینات دکھائی دے رہی ہے۔ ان اہلکاروں میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔ بی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں ترجمان پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور کسی بھی شخص کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ حکومت نے پی ٹی آئی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈیٹا سروس بند ہے،لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کے اطراف موبائل سروس […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں پر کنٹینرز رکھے گئے ہیں جہاں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے مزید کہا کہ مذاکرات میں کوئی بریک تھرو نہیں ہوتا تو فریقین امن و امان کی صورتحال یقینی بنائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو بھی مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی اور آئندہ سماعت پر […]
دریائے سندھ سےنہریں نکالنے کے مجوزہ منصوبے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات شدید ہو گئے۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نےکہا ہے کہ پانی کے انتظام پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں ہیں۔ پانی سب کا مشترکہ حق ہے، بغیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے اور غیر قانونی قرار دینے کیلئے تاجروں نے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح سپرمارکیٹ کے صدراسد عزیز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا […]