اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عام شہریوں کے لئے علاج مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ مختلف دواوں کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ اس سال حج کے حوالے سے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، ڈالر کے ریٹ کے تناسب سے خطے ہی نہیں دنیا کا سستا حج کرانے جارہے ہیں۔ روز نامہ جنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیا ہے۔ پانچ ججز نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس […]
اسلام آباد ہائی کورٹ ٹرانسفر کے بعد نئے ججز نے کام شروع کر دیا۔ جسٹس سرفراز ڈوگر نے 3 کیسز کی سماعت کی۔دورانِ سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے نئے جج کو خوش آمدید کہا۔لاہور ہائی کورٹ سے آنے والے جسٹس سرفراز […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے تبادلے کے بعد آنے والے تین ججز کے بینچ کا روسٹر جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جسٹس سرفراز ڈوگر کو بینچ 2 ڈیکلیئر کر دیا گیا جبکہ جسٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی تینوں بارز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر ہائیکورٹس سے ججز کی منتقلی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار کونسلز کے مشترکہ اجلاس نے 3 ججزکے […]
لاہور (پی این آئی) ایئرپورٹ پر بیگ ٹیگ تبدیل کرکے بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے انٹرنیشنل ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر اے این ایف کی ٹیم کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کرنے کا عندیہ دے دیاہے۔ مرکزی رہنماء ن لیگ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ آئین میں اگر 26ترامیم ہوسکتی ہیں تو پیکا ایکٹ بھی کوئی آسمانی صحیفہ نہیں، وزیراعظم سے بات کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ججز کی جانب سے صدر پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط کی کاپی بھیجوا دی گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا ایک خط سامنے آگیا ہے، ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی سمیت مختلف ججز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی دو فیصد تک کمی کردی تاہم سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس، اکاونٹس، سروہ اسلامک ٹرم اکاونٹس، سروہ اسلامک سیونگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سندھ اور پنجاب میں موٹروے تنازع شدت اختیار کرگیا، نیشنل ہائی وے کے ٹیکسز بڑھانے پر سندھ کا بڑا اعتراض سامنے آگیا، پیپلزپارٹی کے سینٹر محمد اسلم ابڑو نے نیشنل ہائی وے کو موٹر وے کا نام دے کر ٹیکسز […]