گلگت (آئی این پی) ترجمان یوتھ علماء کونسل دیامر نے کہا کہ نادرا ہیڈ آفس کی جگلوٹ منتقلی مسترد کرتے ہیں،صوبائی حکومت کے واضح احکامات کے باجود ڈاکٹروں کی عدم حاضری حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے،عوامی حقوق کے حصول کیلئے آخری دم […]
چلاس (آئی این پی)چلاس فیری میڈو سے تعلق رکھنے والے احمد میر نے شمشال ویلی گوجال میں واقع منگلیک سر پیک 6050 میٹر کی چوٹی سر کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اس چوٹی کو آخری مرتبہ شمشال سے تعلق رکھنے والے دس افراد نے سر […]
گلگت(آئی این پی) وزیر اطلاعات ومنصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ سابقہ ادوار میں گلیشئرز پر ریسرچ صحیح طرح نہیں ہوئی۔گلگت بلتستان کے گلیشیئرز ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، جس کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ان […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں سال 2021 میں دوسالہ پروگرامزکے لیے داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اخترکے مطابق دو سالہ ماسٹر پروگرامز میں 17جنوری2022 تک داخلے جاری رہینگے۔لہذا داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ و طالبات 1000روپے […]
گلگت(آئی این پی) وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ڈیزل جنریٹروں سے بجلی کی مکمل فراہمی یکم جنوری سے شروع ہو جائے گی۔ پیر کوچیف انجینئر غلام مرتضیٰ کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے […]
گلگت(آئی این پی)ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سالانہ اے ڈی پی کے ٹینڈرعنقریب ہونے ہیں،تعلیم، صحت اور بنیادی انفراسٹرکچر ترجیحی بنیادوں پر رکھا گیا ہے، نوجوانوں کو عوام میں ان اہم منصوبوں کے حوالے سے شعور دینے کے ساتھ ساتھ مواقعوں کیلئے […]
گلگت (آئی این پی)سب ڈویژن جگلوٹ کوٹو کے مقام پر پہاڑی تودا گرنے سے قراقرم ہائی وے ٹریفک کیلئے بند۔ہفتے کو ہائی وے بندش سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا،مسافر کے کے ایچ کی بجائے جگلوٹ چکرکوٹ روڈ کے ذریعے گلگت جاسکتے ہیں جس سے […]
چلاس (آئی این پی)صدر دیامر یوتھ موومنٹ شبیر احمد قریشی نے کہا کہ گندم کٹوتی کو ختم کر کے گندم گلگت بلتستان میں آبادی کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے،ڈویژنل نادرا آفس کا چلاس کے بجائے جگلوٹ میں قائم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،ہم […]
گلگت(آئی این پی)ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز نے کہا کہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اردو،انگلش،اکنامکس اور پولیٹیکل سائنسز پارٹ ون اور ٹو میں امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کا اعلان کردیا ۔جمعرات کو کنٹر ولر امتحانات کی آفس سے جاری […]
گلگت (آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے طلباء وطالبات کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میرتعظیم اختر کیمطابق یونیورسٹی 27دسمبر2021سے13فروری 2022تک سرمائی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہے گی جبکہ 14فروری2022 سے طلبہ وطالبات کے لیے یونیورسٹی معمول […]
گلگت (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر)اسامہ مجید چیمہ نے ایل پی جی کے دوکانوں کا جائزہ لینے کے حوالے سے گلگت شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر گلگت کے دورے کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر گلگت،،تحصیلدار گلگت،چیف آفیسر ڈسٹرکٹ […]