قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کاسمسٹر فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میرتعظیم اختر نے کہاہے کہ طلبہ وطالبات اور ان کے والدین کی خصوصی درخواست پر وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے سمسٹر فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 4مارچ 2022تک توسیع […]

گلگت بلتستان کی اپوزیشن نے عبوری صوبے پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا

گلگت(آئی این پی)گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام اپوزیشن ممبران کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت اپوزیشن لیڈر امجد حسین ایڈووکیٹ اپوزیشن لیڈر کے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن کے ممبران رحمت خالق، نواز خان ناجی،غلام محمد،ایوب وزیری اور سعدیہ دانش نے شرکت کی۔ […]

گلگت بلتستان سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) گلگت بلتستان سے پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی جاوید حسین نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان […]

اوپن یونیورسٹی، میٹرک کا داخلہ مفت قبائلی اضلاع، بلوچستان اور گلگت بلتستان کیلئے آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قبائلی علاقہ جات، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے عوام کو میٹرک پروگرام میں مفت داخلہ فراہم کرر ہی ہے، سمسٹربہار2022ء میں پیش کئے گئے میٹرک اور ایف اے پروگراموں کے داخلے 22 فروری تک جار ی ہیں، اِن […]

مہنگائی کا طوفان، سبزی فروش اپنی مرضی کے مالک بن گئے

غذر(آئی این پی) غذر کے ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں سبزی فروش اپنی مرضی کے مالک بن گئے ہیں کسی بھی دکان میں سبزی کی ایک ریٹ مقرر نہیں جبکہ پھل فروٹ بھی اپنی مرضی کے ریٹ لگاکر فروخت کرتے ہیں زیادہ تر سبزی کی دکانوں […]

غذر کے بالائی علاقے پھنڈر، دلومل اور چھشی کے عوام صحت، پانی اور آمد ورفت کے سہولتوں سے محروم

غذر(آئی این پی)غذر کے بالائی علاقے پھنڈر،دلومل اور چھشی کے عوام اس دور جدید میں بھی صحت،پانی اور آمد ورفت کے سہولتوں سے محروم ہیں ہزاروں آبادی والے اس علاقے کو ہر حکومت نے اپنے دور اقتدار میں مکمل طور پرنظرانداز کیا ہے پھنڈر کی […]

قراقرم یونیورسٹی کی جماعت نہم، دہم کے سالانہ امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 18 فروری تک توسیع

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانی فیس جمع کروانے کی تاریخ میں 18فروری 2022تک توسیع کرنے کا اعلان کردیاہے۔نئے شیڈول کے مطابق خواہش مند امیدوار18فروری2020تک نارمل فیس،23فروری تک ڈبل جبکہ 28فروری 2022تک ٹریپل فیس کے […]

گلگت‘ محکمہ برقیات کی آنکھ مچولی جاری، 24 گھنٹے میں صرف ایک گھنٹہ بجلی دی جارہی ہے، شہری اذیت میں مبتلا

گلگت (آئی این پی) سینما بازاراور گھڑی بازار گلگت میں گزشتہ کئی دنوں سے محکمہ برقیات کی آنکھ مچولی جاری۔ پورے دن میں صرف ایک گھنٹہ بجلی دی جارہی ہے،بلکہ اکثر اوقات ایک گھنٹہ بجلی دینا بھی گنوارہ نہیں کرتے ہیں۔ حالانکہ آس پاس کے […]

کس کس کو اسکالرشپ ملے گا؟ وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی زیرصدارت سکالرشپ کمیٹی کا اجلاس

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے کہاہے کہ یونیورسٹی طلبہ وطالبات کے لیے معیاری تعلیم وتحقیق سمیت طلبا کو معاشی حوالے سے بھی مدد فراہم کرنے کے لیے کام کررہی ہے۔ ان خیالات کااظہار وائس چانسلر […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس نے سمسٹربہار سال2022 کے مختلف پروگرامز میں داخلوں کے شیڈول کااعلان کردیا

غذر(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس نے سمسٹر بہارسال 2022 کے لیے مختلف پروگرامزمیں داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ بدھ کو ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اخترکے مطابق مختلف ڈگری پروگرامز جن میں ایم ایس سی زولوجی دوسالہ،ایم اے ایجوکیشن دوسالہ،بی ایڈ […]

close