کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ میں پولیس اور سکیورٹی اداروں نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بناکر بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں 30 سے 35 کلو بارودی مواد تھا اور اسے خودکش حملے کے لئے تیار کیا گیا تھا۔ نامعلوم […]
کوئٹہ(آئی این پی)نگران وزیر اعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا کہ گوادر پورٹ کو جلد ٹرانزٹ پورٹ کے طور پر فعال کیا جائے گا۔گوادر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علی مردان خان ڈومکی کا کہنا تھا کہ محکمہ فشریز کے ویصل مانیٹرنگ […]
کوئٹہ (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان میں موجودہ مہنگائی کو مصنوعی اور جعلی قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔۔۔۔ گزشتہ روز گورنر ہاؤس […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے ضلع واشک میں گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی حادثے میں خواتین اور بچیوں سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔ لیویز کے مطابق حادثہ واشک کے علاقے کنو چڑھائی کے مقام پر پیش آیا جہاں […]
کوئٹہ(آئی این پی)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نگران صوبائی کابینہ کے پہلے […]
کوئٹہ(انٹرنیوز)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں بھنگ کی فصل اور فیکٹریوں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق اب تک 1000 کلو گرام چرس اور 5 فیکٹریاں تباہ کی جا چکی ہیں۔ […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے زمینداروں پر بجلی کے بلوں کی مد میں کیسکو کے واجبات 450 ارب روپے سے بڑھ گئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کے ٹیرف میں اضافے سے جہاں زمینداروں کی مشکلات بڑھ […]
کوئٹہ (انٹرنیوز)سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں کارروائی کر کے3 مبینہ اغواء کاروں کو ہلاک کرکے بچہ بازیاب کروا لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ میں اغوا برائے تاوان کے ملزمان کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3مبینہ اغوا کار ہلاک […]
کوئٹہ (انٹرنیوز)چینی کی بھاری تعداد میں افغانستان سمگلنگ ناکام بنا کر 20ٹرک قبضے میں لے لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے بلوچستان میں ایک ہی دن میں دو کارروائیوں کے دوران افغانستان سمگل کئے جانے والے چینی کے ہزاروں تھیلوں سے بھرے 20 ٹرک […]
کوئٹہ (پی این آئی) آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن کے رہنما نعیم خلجی نے کہا کہ آٹے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد موجودہ نرخ پر روٹی کی فروخت ممکن نہیںہے۔۔۔ انہوں نے کہا کہ آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن نے 220 گرام […]
کوئٹہ(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ (آج) جمعہ کو سرکاری دورے پرکوئٹہ آئیں گے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کے ہمراہ نگران وزیرداخلہ، وزیراطلاعات و دیگر وزرا بھی ہوں گے، وزیراعظم نگراں وزیراعلی بلوچستان و نگران صوبائی کابینہ اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ انوارالحق […]