ہماری دعائیں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد تمام بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، پاکستان کشمیری بھائیوں کی خود ارادیت کی جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کرتا ہے، خطے میں امن کا خواب اس وقت شرمندہ […]

کسی بھی وی آئی پی کی زیارت آمد پر سڑک اور بازار بند نہ کرنے کا اعلان

زیارت (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی وی آئی پی کی زیارت آمد پر نہ تو روڈ بند کی جائے گی اور نہ ہے بازار بند کیا جائیگا،زیارت آنے والے سیاحوں کو رہائش سمیت تمام […]

بلوچستان میں پانچ ایکڑ اراضی پر مورنگا کی کاشت کا کامیاب تجربہ

لسبیلہ (آئی این پی)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار زرعی ریسرچ کیلئے پانچ ایکڑ اراضی پر مورنگا کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔جمعے کے روز سیکرٹری زراعت امید علی کو کھر سیکرٹری اطلاعات عمران خان اور ڈی جی واٹرمنیجمنٹ علی رضا جمالی نے […]

واپڈا کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ ، نجکاری نامنظور کے نعرے

چاغی (آئی این پی)واپڈا کی نجکاری کے خلاف دالبندین میں ملازمین کا میر شاہ نواز رئیسانی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ، شرکا نے نجکاری نامنظور نجکاری ایک بیماری نجکاری بدکاری نامنظور کے نعرے لگائے مظاہرے سے ہائیڈرویونین سب ڈویژن دالبندین کے چیئرمین میر شاہ نواز […]

ہم افغان پناہ گزینوں کا بوجھ مزیدبرداشت نہیں کرسکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان نے واضح کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹر کرسچن ٹرنر کے مابین یہاں ہونے والی ملاقات میں بلوچستان کے مختلف شعبوں میں برطانوی تعاون کے فروغ اور سرمایہ کاری میں اضافے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے فیصلہ […]

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کاآج سے ویکسین سینٹرز اور ڈی ایچ او آفس کو بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنے احتجاج کو وسعت دیتے ہوئے آج سے ویکسین سینٹرز اور ڈی ایچ او آفس کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ جھوٹ کا پلندہ ہے جسے […]

عوامی نیشنل پارٹی کے سنیئر رہنما انتقال کر گئے

کوئٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سنیئر رہنما ملک انور کاکڑ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کو ہنہ اوڑک کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا نماز جنازہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں قبائلی عمائدین اور کارکنوں کی بڑی تعداد […]

لیویز فورس نے 6 ہزار کلو گرام کھاد اسمگلنگ کی کوشش نا کام بنا دی

چاغی (آئی این پی) چاغی میں لیویز فورس نے کھاد اسمگلنگ کی کوشش نا کا م بنا تے ہو ئے 120بوری کھاد کو قبضے میں لے لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد عرفان خلجی کے مطابق غیر قانونی طور پر پچاس کے جی کے120بوریوں پر مشتمل […]

ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور طغیانی کا خدشہ،الرٹ جاری

گوادر (آئی این پی)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماہی گیری نے اپنے ایک اعلامیہ میں ضلع بھر کے ماہی گیروں کو مطلع کیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ 2 فروری سے 4 فروری 2022 تک بلوچستان کے ساحلی علاقوں […]

سی پیک روڈ پرلیویز فورس کی وردی میں ملبوس ڈاکو اسلحہ کے زور پر شہری سے گاڑی چھین کرفرار

خضدار(آئی این پی)خضدار میں لاقانونیت اورچھینا جھپٹی عروج پر پہنچ گئی۔ راہزنی کی انوکھی واردات، لیویز فورس کی وردی میں ملبوس ڈاکو خضدار میں سی پیک روڈ پر شہری ابوبکر گنگو سے اسلحہ کے زور پر ان کی کار گاڑی چھین کر بہ آسانی فرار […]

کوئٹہ،سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ، مقتول کون تھا؟

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر فیض آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہزاد ولد عبدالسلام شاہوانی کو قتل کردیا اور […]