ڈیر ہ مراد جمالی شہر کربلا کامنظرپیش کرنے لگا، علاقہ کی عوام پانی کی بوند بوند کیلئے ترس گئے

نصیرآباد (آئی این پی)ڈیر ہ مراد جمالی میں محکمہ پی ایچ ای کی نا قص کا ر کر دگی کے باعث شہر کربلا کامنظرپیش کرنے لگا عوام پانی کی بوند بوند کے لئے ترس گئی، کئی بار پی ایچ ای کے حکام کوآگاہ کرنے کے […]

ہرنائی‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے3محنت کش جاں بحق

ہرنائی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے3محنت کش جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع ہرنائی زالوان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کوئلہ کان میں کام […]

بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بچے کے گٹر میں گر جاں بحق ہونے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہو گئی

کوئٹہ (آئی این پی) بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال کوئٹہ میں بچے کے گٹر میں گر جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی گئی، رپورٹ میں ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر (جنرل)، صفائی کا ذمہ دار عملہ بمعہ سپروائزر […]

ربیع کینال میں دوبارہ پانی بند کرنے پر احتجاج، زمیندار کسان اتحاد نصیرآباد کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی (آئی این پی) زمیندار کسان اتحاد نصیرآباد کے صدر حاجی دین محمد گرانی نے کہا ہے کہ ربیع کینال میں دوبارہ پانی بند کردیا گیا ہے علاقے کے زمینداروں اور کاشتکاروں نے کرڑوں روپے کے فصلات کاشت کیے ہیں پانی کی بندش […]

خضدار، ٹیچنگ ہسپتال میں 5کروڑ کی خطیر رقم کی لاگت سے جدید مشینری کی تنصیب

خضدار (آئی این پی) ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں پانچ کروڑ روپے کی خطیر رقم کی لاگت سے جدید مشینری کی تنصیب کوئٹہ کے بعد صوبے کا دوسرا شہر خضدار کا ٹیچنگ ہسپتال ہوگا جس میں جدید قسم کی مشینری دستیاب ہوگی قلات ڈویژن سے تعلق […]

قلعہ عبداللہ لیویز کی کارروائی، افغانستان سے آنے والا کرومائیٹ سے بھرا چھینا گیا ٹرالر فائرنگ کے تبادلے کے بعد برآمد کر لیا

قلعہ عبداللہ (آئی این پی) قلعہ عبداللہ لیویز نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر گذشتہ رات عبدالرحمان زئی گلستان میں کامیاب کاروائی، افغانستان سے آنے والے کرومائیٹ سے لوڈ چھینا گیا ٹرالر فائرنگ کے تبادلے کے بعد برآمد کرلیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں […]

بلوچستان کے لیےآئندہ چھ ماہ کے دوران تمام بند ٹرینوں کو فوری طور پر چلانے کی یقین دہانی

ڈیرہ مراد جمالی(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر دھنیش کمار پلیانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ ریلوے حکام کا رویہ اور ناجائزی ناقابل قبول ہے صوبے میں صرف ایک ٹرین کا چلنا بلوچستان کی عوام کے ساتھ انتہائی ذیادتی ہے […]

مولانا فضل الرحمن کوئٹہ کا4روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے

کوئٹہ (آئی این پی) مولانا فضل الرحمن کوئٹہ کا4روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے جمعیت علما اسلام کے قائد اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جوکہ جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کی خصوصی دعوت پر علما کنونشن […]

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ساڑھے تین سو سے زائد تعطل کا شکار اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ساڑھے تین سو سے زائد تعطل کا شکار اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ نے یہ منظوری بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر محکمہ تعلیم کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی واضع رہے […]

حاجی لشکری رئیسانی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی رکنیت ​کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے حلقہ این اے 265کوئٹہ II سے نامزد امیدوار حاجی لشکری رئیسانی کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر اپیل […]

سبی‘ ڈمپر کی ٹکر سے گدھا ریڑھی میں سوار بچی جاں بحق‘مرد اور ایک خاتون زخمی

سبی(آئی این پی) سبی چاکر روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے گدھا ریڑھی میں سوار بچی جان بحق مرد سمیت ایک خاتون زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سبی چاکرقلعہ کے قریب ڈمپر کی گدھا ریڑھی کو ٹکر کے نتیجے میں ریڑھی پر سوار معصوم […]

close