کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا، کاروباری زندگی شدید متاثر، تاجروں کا شدید احتجاج

کوئٹہ (آئی این پی) اتحاد تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھادیا گیا۔ تاجروں سمیت گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ تاجر برادری کے معاشی قتل پر اب مزید خاموش نہیں رہ سکتے۔ حکومت لوڈشیڈنگ […]

مہنگائی مار گئی، کوئٹہ میں مرغی گوشت 650، تربت 900، خضدار 700 اور پنجگور میں 800روپے فی کلو

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں مرغی گوشت فی کلو 650، تربت میں 900، خضدار میں 700، پنجگور میں 800روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، انتظامیہ مرغی کا گوشت پرائس کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے […]

تیز دھار آ لے سے خاتون اور بچوں سمیت 5افراد کی بے دردی سےجان لے لی گئی

کوئٹہ (آئی این پی) بلو چستان کے علا قے کچلاک میں تیز دھار آ لے سے خاتون اور بچوں سمیت 5افراد کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیاگیا ہے۔ تحصیلدار جنید با روزئی کے مطابق ماں اور بچوں کی قتل کا لرزہ خیز […]

بلوچستان نیشنل پارٹی، جمیعت علما اسلام اور نیشنل پارٹی کا مشترکہ بلدیاتی الیکشن لڑنے پر اتفاق

قلات(آئی این پی)قلات میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے اہم بیٹھک، عوامی اور علاقائی مفادات کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے اسلام اور نیشنل پارٹی کا مشترکہ بلدیاتی الیکشن لڑنے پر اتفاق، تینوں جماعتوں کے مرکزی و ضلعی رہنماوں کی باہمی مشاورت سے با اختیار پندرہ […]

جامعہ کراچی کے باہر خود کش حملہ کرنے والی خاتون ذہنی مریضہ تھی، زبیدہ جلال کا مؤقف

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خواتین پارلیمنٹرینز نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں خود کش حملہ کرنے والی خاتون ذہنی مریضہ تھی جس وہ کی ادویات لے رہی تھی، کراچی یونیورسٹی میں ہونے والا خود کش دھماکہ بزدلانہ عمل ہے، […]

سابق ڈپٹی اسپیکر نے ضمیر فروشی کے خلاف جدوجہد کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(آئی این پی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے ملک میں ضمیر فروشی کے خلاف جدو جہد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدو جہد، ایمان، اتحاد، جذبے، یقین، سچائی، امانت، برکت اور کامیابی کے 26سال […]

اختر مینگل نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی واپسی ہماری ترجیح تھی اور اب بھی ہے، اتوار کو کوئٹہ میں افطار پارٹی کی تقریب سے خطاب میں اختر مینگل نے کہا کہ بی این […]

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، 25741 کاغذات نامزدگی جمع

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان بلدیاتی انتخابات 2022،25741 کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان بلدیاتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل ہوگیا جس کے تحت کل 25741 کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔ بلوچستان کے 32 اضلاع کے شہری وارڈز میں […]

صوبائی الیکشن کمیشن، پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں سے نمائندوں کے نام مانگ لیے گئے

کوئٹہ (آئی این پی) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مرادنے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 30اپریل 2022تک اپنے امیدواروں پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کیلئے اپنے نمائندے نامزد کریں اور اختیار نامہ جاری کریں۔بلوچستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2010 […]

یوم شہادت حضرت علیؓ پر دو روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر دو روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کردی،محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق 22اور 23اپریل کو یوم شہادت […]

بیروزگار تیل لانے والوں کا آرسی ڈی شاہراہ بلاک کرنے کا اعلان

نوکنڈی(آن لائن)نوکنڈی کے عوام کو راجئے کراسنگ گیٹ پرمسلسل نظرانداز کرنے کیخلاف بیروزگار تیل لانے والوں نےآرسی ڈی شاہراہ بلاک کرنے کا اعلان کردیاتفصیلات کیمطابق پاک ایران بادڑراجئے کراسنگ گیٹ سے نوکنڈی کیبیروزگار تیل برادری مسلسل نظرانداز کرنے اور ڈپٹی کمشنرچاغی کیساتھ مسلسل رابط کرنیکیباجودغریب […]

close