بلوچستان کے ساحل اوروسائل پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،سینئر ن لیگی رہنما نے خبردار کر دیابلوچستان کی سیاسی ، مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحل اوروسائل پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، بلوچستان کے وسائل پر یہاں کے سیاسی اور مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی جائے جو اپنے […]

کوئٹہ، بارش اورممکنہ برفباری، میٹروپولیٹن کارپوریشن کے عملے کوالرٹ کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی)ایڈمنسٹریٹرمیٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ شوکت علی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہرمیں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتربنانے کیلئے کوشاں ہیں، بارشوں کی سیزن میں صفائی کاعملہ شہر کے مختلف علاقوں میں کام کررہا ہے،وقت لگے گا مگربہتراقدامات کے اثرات آنے والے دنوں […]

ہزارہ کمیونٹی کی زمینوں پر لینڈ مافیا کے قبضہ کی کوششوں کا نوٹس لیا جائے، بلوچستان کے سیاسی و قبائلی رہنما کی اپیل

کوئٹہ (آئی این پی) سیاسی و قبائلی رہنما سید داؤد آغا نے گورنر بلوچستان کمانڈرسدرن کمانڈآئی جی ایف سی بلوچستان اور آئی جی پولیس بلوچستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کی زمینوں پر لینڈ مافیا کے قبضہ کی کوششوں کا نوٹس […]

ریکوڈک کا سودا کرکے آئی ایم ایف کے قرضے اتارنے کی کوشش کی جا رہی ہے،بڑا الزام عائد کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سردار سمیع لونی، صوبائی جنرل سیکرٹری جلیل خان بازئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ریکوڈک کا سودا کرکے آئی ایم ایف کے قرضے اتارنے کی کوشش کررہے ہیں جس کی ہم کسی بھی اجازت […]

بارشوں کے باعث اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

گوادر (آئی این پی) گوادر میں موسلادھار بارشوں کے بعد پیدا ہونی والی صورت حال کے پیش نظر اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔بدھ کو ڈپٹی کمشنرگوادرکا کہنا ہے کہ گوادرکے تمام نجی اور سرکاری اسکول 6 جنوری تک بند رہیں […]

بلوچستان میں امدادی کارروائیاں جاری

کو ئٹہ(آئی این پی)سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایف سی ساؤتھ بلوچستان کی طرف سے امدادی کارروائیاں جا ری ہیں۔ایف سی بلوچستان ساتھ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں مند، تربت، عبدوء، جلبانی، دشت اور بلنگور میں امدادی کارروائیاں زور و شور سے جاری […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ء سردارزادہ میر زاہد خان لہڑی جاں بحق، ملزمان فرار

سبی(آئی این پی) حاجی شہر کے علاقہ غازی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سردارزادہ میر زاہد خان لہڑی جاں بحق، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقہ سب تحصیل حاجی شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے […]

کیچ میں نایاب پرندوں اور جانوروں کا غیر قانونی شکارکرنیوالا ملزم گرفتارکر لیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان کے ضلع کیچ میں بڑی تعداد میں نایاب جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار میں ملوث اسلحہ ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔پیر کو تفصیلات کے مطابق حکام کے مطابق ملزم نے اپنے تین دیگر […]

کوئٹہ، مکران آف روڈ بائیک ریلی منزل پر پہنچ گئی، کس نے کونسی پوزیشن حاصل کی؟

کوئٹہ (آئی این پی) مکران آف روڈ بائیک ریلی 2اور 3جنوری 2022 اختتام پذیر 50سے زائد بائیکرز کی شرکت ،اس کا انعقاد مکران ڈویژن کے نوجوانوں کو صحت مند کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔3جنوری 2022 کو دو کیٹیگریز میں […]

خفیہ طور پر ریکوڈک معاہدہ کرنے کی صورت میں بھر پور مزاحمت کا اعلان کردیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے خفیہ طور پر ریکوڈک معاہدہ کیا تو جمعیت علما اسلام بھرپور مذاحمت کرے گی، جام کی حکومت اپوزیشن نے ملکر ختم کیا […]

نئے پاکستان میں حکومت مافیاز کو سونپ دینے کا الزام عائد کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی نائب صدر شیخ بلال خان مندوخیل نے کہا کہ پیٹرول، گیس، گھی، چینی، آٹا اور ادویات کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ اتوار کو انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ نئے پاکستان میں […]

close