کوئٹہ (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سیکیورٹی خدشات پر امیدواروں کو عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے متنبہ کیا ہے کہ نامعلوم دہشت گرد […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں آواران سے زیارت تک بارش نے جل تھل ایک کردیا، مکران میں7 گھنٹے تک ہونے والی بارش سے دریائے سامی میں طغیانی آگئی جبکہ میرانی ڈیم بھر گیا۔تربت کے نواحی علاقے گھنہ اور ناصر آباد میں بارش اور برساتی پانی آنے […]
کوئٹہ(پی این آئی) 4.2 شدت کا زلزلہ ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر زیر زمین تھی جبکہ زلزلے کا مرکز لورالائی سے […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں بم دھماکا۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہےپولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں دھماکا، افسوسناک خبر۔۔۔۔کوئٹہ میں اسپنی روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ طارق جواد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 8 سے 10 کلو دھماکا خیز مواد استعمال […]
کوئٹہ(پی این آئی) انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ میں سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی ریلی کے خلاف تین تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے۔پیر کو یہ مقدمات جناح ٹاؤن، گوالمنڈی اور سٹی تھانے میں پولیس کی مدعیت میں درج ہوئے۔پولیس نے کہا ہے کہ […]
کوئٹہ (پی این آئی) ضلع کیچ سے نامعلوم افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے۔۔۔۔لیویز حکام کے مطابق پانچوں افراد ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاب میں نجی موبائل کمپنی کے موبائل ٹاور کی تنصیب کرنے کے بعد […]
کوئٹہ(پی این آئی)عام انتخابات ملتوی ہونے کا کتنا امکان ہے؟۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کے نگران وزیر داخلہ زبیر جمالی نے کہا ہے کہ ملک صاف شفاف اور آزادانہ انتخابات کی طرف گامزن ہے اور اب عام انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا ہے۔میڈیا […]
کوئٹہ(پی این آئی)سکیورٹی اداروں کو خطرناک عورت کی تلاش۔۔۔بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سے متعلق سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے۔بلوچستان میں کئی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ خاتون […]
ژوب (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) […]