موسی خٰل(آئی این پی)بلوچستان کے ضلع موسی خیل، درابند، کوہ سلیمان کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ان علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.9ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ زلزلے کی […]
کوئٹہ(آئی این پی)وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں، بلوچستان میں تمام شعبوں میں اصلاحات کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ لوکل باڈی الیکشن میں […]
کوئٹہ (پی این آئی) ضلع چاغی میں محکمہ تعلیم نے سکول کے بچوں کے لیے تین دن کی ہنگامی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی میں گزشتہ روز شدید سردی کے باعث 2 بچے اسکول میں بے […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے عوام کو سستا آٹا فراہم کر دیا گیا، حکومت کی جانب سے کوئٹہ شہر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹے کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔یوٹیلیٹی سٹور انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اگلے چند دنوں میں کوئٹہ میں آٹے کا بحران […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ارکان صوبائی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ایم پی ایز سے جواب طلب کیا جائے گا، ، […]
کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ میں گندم وآٹے کا بحران دن بدن شدت اختیار کرنے لگا، 10 دن کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے تباہی کے بعد آتے کی قلت نے نیا بحران […]
کوہلو(آئی این پی )بلوچستان کے شہر کوہلو میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ کوہلو شہر کے بازار میں ایک دکان پر ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال […]
گوادر ( آئی این پی ) سربراہ حق دو گوادر کو تحریک کے سربراہ و مئیر گوادر مولانا ہدایت الر رحمان نے دھرنے کے شرکا ء کو گرفتار کرنے اور خواتین کی توہین کرنے پر خود کو پسنی تھانے میں گرفتاری کے لیے پیش کر […]
نصیرآباد(آئی این پی) ڈیرہ مراد جمالی میں ریلیف سامان کی ٹرکوں کی لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، ڈیرہ مراد جمالی مین بازار میں دن دیہاڑے ایک پرائیویٹ دکاندار ہندو تاجر کے آٹے کے ٹرک کو شرپسندوں نے لوٹنے کی کوشش پولیس نے […]
کوئٹہ(آئی این پی)بولان میں بجلی کے 13 ٹاورز گرگئے ہیں ،ترجمان کیسکو کے مطابق بلوچستان کے 27گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کو متبادل ذرائع سے بجلی فراہم کی جارہی ہے،ترجمان کے مطابق زمینی راستہ اور مواصلاتی نظام منقطع ہونے […]
راولپنڈی +کوئٹہ +سبی(آئی این پی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں مصیبت زدہ لوگوں کی بحالی کے لئے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں، ہمارے ملک کے افراد کی حفاظت اور بہبود سب سے پہلے آتی ہے اور […]