70 سالہ بلوچ سائیکلسٹ حاجی نیاز محمد کاکڑ ساتھیوں سمیت کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے مشن پر ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی (آئی این پی)بلوچستان سائیکلسٹ 70سالہ حاجی نیاز محمد کاکڑ اپنے دو ساتھیوں جس میں گل درانی اور حفیظ اللہ کاکڑ کے ساتھ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور امن کا پیغام لے کر 5فروری کو کوئٹہ سے کراچی تک سائیکل پر کشمیری […]

نوشکی، رشوت کی شکایات، گلنگور لیویز چیک پوسٹ فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دیدیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گلنگور لیویز چیک پوسٹ کو فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اتوار کے روز نوشکی سے کوئٹہ آتے ہوئے وہ گلنگور چیک پوسٹ پر رکے اور انہوں نے موجود ڈپٹی کمشنر نوشکی […]

پاکستان کی سیکورٹی فورسز دنیا میں نمبر ون ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کا ایف سی کیمپ میں جوانوں سے خطاب

نوشکی (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان کی سیکورٹی فورسز دنیا میں نمبر ون ہیں جنہوں نے ہر کڑے اور مشکل وقت میں اپنی دلیری اور جرأت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا اور انہیں […]

وزیراعلیٰ بلوچستان نے قائداعظم کیڈٹ کالج ، زیارت میونسپل کارپوریشن کے قیام کا اعلان کردیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے قائداعظم کیڈٹ کالج زیارت، زیارت میونسپل کارپوریشن کے قیام اور سالانہ زیارت میلہ کے باقاعدگی سے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔ ہفتے کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے قائد […]

کوئٹہ،کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 8کانکن 3 سو فٹ کی گہرائی میں پھنس گئے، 4کان کن جاں بحق،4کو زندہ بچالیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 4کان کن جاں بحق،4کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ مائنز انسپکٹر محمد عاطف کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کو کوئٹہ کے نواحی علاقے سرہ گڑگئی زرغون غر میں […]

ہماری دعائیں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد تمام بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، پاکستان کشمیری بھائیوں کی خود ارادیت کی جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کرتا ہے، خطے میں امن کا خواب اس وقت شرمندہ […]

کسی بھی وی آئی پی کی زیارت آمد پر سڑک اور بازار بند نہ کرنے کا اعلان

زیارت (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی وی آئی پی کی زیارت آمد پر نہ تو روڈ بند کی جائے گی اور نہ ہے بازار بند کیا جائیگا،زیارت آنے والے سیاحوں کو رہائش سمیت تمام […]

بلوچستان میں پانچ ایکڑ اراضی پر مورنگا کی کاشت کا کامیاب تجربہ

لسبیلہ (آئی این پی)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار زرعی ریسرچ کیلئے پانچ ایکڑ اراضی پر مورنگا کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔جمعے کے روز سیکرٹری زراعت امید علی کو کھر سیکرٹری اطلاعات عمران خان اور ڈی جی واٹرمنیجمنٹ علی رضا جمالی نے […]

واپڈا کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ ، نجکاری نامنظور کے نعرے

چاغی (آئی این پی)واپڈا کی نجکاری کے خلاف دالبندین میں ملازمین کا میر شاہ نواز رئیسانی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ، شرکا نے نجکاری نامنظور نجکاری ایک بیماری نجکاری بدکاری نامنظور کے نعرے لگائے مظاہرے سے ہائیڈرویونین سب ڈویژن دالبندین کے چیئرمین میر شاہ نواز […]

ہم افغان پناہ گزینوں کا بوجھ مزیدبرداشت نہیں کرسکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان نے واضح کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹر کرسچن ٹرنر کے مابین یہاں ہونے والی ملاقات میں بلوچستان کے مختلف شعبوں میں برطانوی تعاون کے فروغ اور سرمایہ کاری میں اضافے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے فیصلہ […]

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کاآج سے ویکسین سینٹرز اور ڈی ایچ او آفس کو بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنے احتجاج کو وسعت دیتے ہوئے آج سے ویکسین سینٹرز اور ڈی ایچ او آفس کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ جھوٹ کا پلندہ ہے جسے […]

close