جدہ کیلئے براہ راست پروازیں پانچ برس بعد بحال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے سعودی عرب کے لیے براہ راست پروازیں پانچ سال بعد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے حکام کے مطابق چھ اگست کو پہلی پرواز […]

افسوسناک خبر، آسمانی بجلی گرنے سے بڑا نقصان ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی) لسبیلہ کے پہاڑی علاقے گوٹھ بچایا شاہوک میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی جبکہ اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 77 بکریاں بھی ہلاک ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑی علاقے میں شدید گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جبکہ آسمانی بجلی […]

ڈائیوو بس الٹ گئی، جانی نقصان کی اطلاعات

لورالائی(پی این آئی)لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی۔خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افردا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔ڈائیوو بس […]

یا اللہ خیر،4.2شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع تربت اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ بدھ کو تربت اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی […]

200 سے زائد پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان پولیس کے 200 سے زائد اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ آئی جی پولیس بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لاپرواہی اور مسلسل غیر حاضری پر برطرف کیاگیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برطرف […]

سیلاب کا خدشہ، 17 اضلاع میں ہائی الرٹ، کون کون سے علاقے شامل؟

کوئٹہ(پی این آئی)سیلاب کا خدشہ، 17 اضلاع میں ہائی الرٹ، کون کون سے علاقے شامل؟صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے حوالے سے بلوچستان کے 17اضلاع کو ہائی الرٹ قرار دے کر انتظامیہ کو ریڈ الرٹ کردیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب […]

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب (پی این آئی)پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے…ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا۔زلزلے کے باعث […]

10محرم الحرام تک موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی، اعلان ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی) محرم الحرام میں آج سے 10 محرم الحرام تک بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے 7، 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبے کے مختلف شہروں […]

کوئٹہ میں دھماکہ

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں دھماکہ۔۔۔۔کوئٹہ میں اخترآباد مغربی بائی پاس پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔۔۔۔ […]

وہ علاقے جہاں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(پی این آئی)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے اضلاع کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ کیسکو ترجمان کے مطابق ایران سے مکران کے اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی […]

close