10محرم الحرام تک موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی، اعلان ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی) محرم الحرام میں آج سے 10 محرم الحرام تک بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے 7، 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبے کے مختلف شہروں […]

کوئٹہ میں دھماکہ

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں دھماکہ۔۔۔۔کوئٹہ میں اخترآباد مغربی بائی پاس پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔۔۔۔ […]

وہ علاقے جہاں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(پی این آئی)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے اضلاع کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ کیسکو ترجمان کے مطابق ایران سے مکران کے اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی […]

المناک حادثہ ، کئی بچوں کی جانیں چلی گئیں، افسوسناک خبر

آواران(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع آواران میں پانی میں ڈوبنے کے باعث پانچ بچے ہلاک ہو گئے۔ لیویز کنٹرول آواران کے انچارج منظور احمد نے بتایا کہ یہ واقعہ آواران کے نواحی علاقے جھاؤ کے علی محمد گوٹھ میں بدھ کو پیش آیا۔ان کا کہنا […]

سڑک کنارے دھماکا، 1 شخص جاں بحق،متعددزخمی

کوئٹہ(پی این آئی)سڑک کنارے دھماکا، 1 شخص جاں بحق،متعددزخمی۔۔۔بلوچستان کے ضلع قلات میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے 1شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔قلات کی ضلعی انتظامیہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ قلات میں اسکلکو کے علاقے […]

کوئٹہ میں 2 سٹوڈنٹ چلتی بس سے گر گئے، افسوسناک حادثہ

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر بیوٹمز یونیورسٹی کی چلتی بس سے دو طالب علم گر گئے، ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔گورنر بلوچستان اور یونیورسٹی کے چانسلر میر جعفر مندوخیل نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور رپورٹ طلب […]

ایک اور جیل سے تین قیدی فرار، پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا

دکی(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع دکی میں سب جیل سے تین قیدی فرار ہو گئے ہیں جبکہ غفلت برتنے پر تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں قیدی چوری اور ڈکیتی کے مقدمات میں پکڑے گئے تھے اور گذشتہ […]

گیس پائپ لائن اڑا دی گئی، مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل

کوئٹہ(پی این آئی)گیس پائپ لائن اڑا دی گئی، مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل۔۔۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی گئی، جس کے بعد کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔سوئی سدرن گیس […]

بچی کو بچانے کا کہہ کر ہیرو بننے والے ٹیچر کا بھانڈا پھوٹ گیا

کوئٹہ(پی این آئی)بچی کو بچانے کا کہہ کر ہیرو بننے والے ٹیچر کا بھانڈا پھوٹ گیا…کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں چمن ٹرین کے سامنے آکر بچی کو بچانے کا کہہ کر ہیرو بننے والے اسکول ٹیچر کا بھانڈا پھوٹ گیا۔کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن […]

صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سڑک کنارے دیسی ساختی بم نصب کر رکھا […]

پولیو کیسز میں بھیانک اضافہ،بلوچستان میں ایک اور کیس سامنے آگیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا، رواں سال صوبے میں پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا جہاں 18 ماہ کے […]

close