رحیم یار خان کے قریب کوٹسمابہ کے علاقے میں جمعرات کی سہ پہر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ریسکیو 1122 کی گاڑی اور سامنے سے آنے والی مسافر بس میں شدید تصادم ہوا۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ آواز دور دور تک سنی […]
شہر قائد میں ایم اے جناح روڈ پر واقع سی بریز بلڈنگ میں پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، تاہم فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو آپریشن میں 10 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ پولیس […]
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع سی بریز بلڈنگ میں پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ طارق کے مطابق واقعے میں 25 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 17 کو جناح اسپتال اور 10 […]
کراچی میں جمعرات کے روز نجی و سرکاری اسکول، کالجز اور جامعات بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق بارش کے پیش نظر آج تمام تعلیمی ادارے تعطیل پر ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی اور اس کے الحاق شدہ ادارے بھی بند رہیں گے جبکہ یونیورسٹی […]
خراب موسم اور مزید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر آج جمعرات کے روز سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کی ہدایات پر کیا گیا ہے، جس کا اطلاق تمام […]
لاہور: پاکستان کی معروف اور سب سے بڑی جامعہ پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے لیے ڈریس کوڈ پر سختی سے عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے لباس سے متعلق موصول ہونے والی مسلسل شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ضابطہ […]
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈز سے شدید جانی و مالی نقصان ہوا ہے، جب کہ پورے ملک میں تباہ کن موسم نے سینکڑوں خاندانوں کو متاثر کیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر […]
کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی طویل بندش نے سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی پریشان کر دیا۔ سرفراز احمد نے اپنے علاقے میں بجلی کی فوری بحالی کی اپیل کرتے ہوئے کے الیکٹرک سے ہاتھ جوڑ لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے […]
پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیے۔ راولپنڈی بورڈ: اعلامیے کے مطابق راولپنڈی میں 53 ہزار 657 امیدوار کامیاب ہوئے، کامیابی کا تناسب 42.06 فیصد رہا۔ امتحان میں 72 ہزار 312 امیدوار ناکام جبکہ 2 ہزار […]
کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ صوبائی حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج […]
کراچی میں تیز بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال کا پیدا ہونا کوئی نئی بات نہیں۔ 1990 سے لے کر 2025 تک شہر بارہا مون سون بارشوں کے بعد اربن فلڈنگ کا شکار ہوا، مگر 35 سال گزرنے کے باوجود شہری حکومت نکاسی آب کے […]