شکر ہے رٹھوعہ ہریام برج بھی کسی کو یاد آیا، تحریر: جاوید ملک

میرپور آزادکشمیر میں منگلا ڈیم ریزنگ پراجیکٹ کے تحت منگلا جھیل پر بننے والے آر سی سی پل کی تعمیر کا منصوبہ گزشتہ چودہ برس سے التوا کا شکار ہے۔ اگست 2006 میں اس منصوبے کا اوسط تخمینہ 2،975 ملین روپے تھا۔ 2011 میں یہ […]

آزاد کشمیر میں متاثرین بھارتی گولہ باری سے اظہار یکجہتی کے لیے ہفتہ یکجہتی متاثرین لائن آف کنٹرول

تحریر: سعید الرحمن صدیقی لائن آف کنٹرول پر بسنے والے عوام دفاع وطن کے وہ بے لوث سپاہی ہیں جن کے عزم اور حوصلے سے دشمن کی آزاد کشمیر کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں ہوتی۔ چھمب سے لیکر گریز سیکٹر تک […]

سبحان اللہ، کعبہ کا سایہ بھی تھوڑی دیر کے لیے غائب ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی ماہر فلکیات سامی الحربی نے چند روز پہلے بتا دیا تھا کہ 16 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔رواں ہجری سال کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آ گیا تھا۔اب […]

نمازی کی سجدے کی حالت میں روح پرواز کر گئی، ویڈیو وائرل

قاہرہ (پی این آئی)مصر میں ایک شہری کی دوران نماز سجدے کی حالت میں انتقال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مصری شہر سموحہ میں پیش آیا جہاں ایک اسٹور میں شہری کی نماز کے دوران روح قبض ہوگئی۔سجدے […]

دنیا آئی ایس آئی کا لوہا مانتی ہے، بھارت ٹیوشن لے، بھارتی دانشور سابق پولیس افسر

اسلام آباد (پی این آئی )دنیا پاکستان آئی ایس آئی کی صلاحیتوںکو مانتی ہے ، بھارت کو چاہیے کہ وہ آئی ایس آئی سے ٹیوشن لے ، بھارتی دانشور اور سابق پولیس افسر ڈاکٹر وکرم سنگھ آئی ایس آئی کے فین نکلے ، بھارت سرکارکو […]

وہ شخص کبھی دولتمند نہیں ہو سکتا جو ۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایسی سبق آموز بات ، جو ہر پاکستانی نوجوان کو ضرور معلوم ہونی چاہیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مطلب اس کا یہ ہے جب کسی کی اصل اچھی نا ہو تو اس پر ہر طرح کی تربیت بے اثر رہتی ہے۔ آئیے آپ کو ان عالم دین و نفسیات کی باتیں اس سلسلے میں بتاتے ہیں۔ (1)ایک بادشاہ نے اپنا […]

” آپ سے بدبو آتی ہے“ لاہور میں سنگ دل اولاد نے ماں اور باپ کو گھر سے نکال دیا

لاہور (پی این آئی)لاہور میں 8 جوان بچوں کا معذور والد راوی پل کے پاس ایک جھونپڑی میں زندگی گزارنے پر مجبور، کہتا ہے اولاد نے یہ کہہ کر گھر سے نکال دیا کہ آپ سے بو آتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ٹانگ سے […]

ہیلی کاپٹر اور لیموزین ہوئے پرانے، رخصتی اب ایکس کیویٹر پر ٗدیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)اب تک آپ نے ہیلی کاپٹر، رولز رائس میں باراتوں کو آتے اور دلہن کو رخصت کرواکر لے جاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ آپ نے ایکس کیویٹر میں کسی دلہن کی رخصتی نہیں دیکھی ہوگی۔مذکورہ […]

عیسائیت مذہب سے تعلق رکھنے والے کیتھولک پوپ نے اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )عیسائی مذہب کے کتھولک پوپ نے اسلام قبول کر لیا ۔ تفصیلات کےمطابق مسلمان ہونے والے سابق پوپ نے 10 سال تک چرچ میں پوپ کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نو مسلم ڈاکٹر […]

نامناسب لباس میں اذان دینے پر موذن معطل واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی

کویت سٹی (پی این آئی)کویت میں وزارت اوقاف نے بلاک 1 کے علاقے الرحاب میں عبداللہ بن جعفر مسجد کے موذن کو معطل کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔ موذن پر الزام ہے کہ اس نے شارٹس پہن کر نماز کے لیے اذان […]

کسٹمر نے ہوٹل کے اسٹاف کو 16 لاکھ سے زائد کی ٹِپ دےکر حیران کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی ریاست فلوریڈا کے ‘واہو سی فوڈ گرل نامی ہوٹل میں ایک شخص نے تمام اسٹاف کو بہترین سروسز فراہم کرنے پر 10 ہزار ڈالر ( 16 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) کی ٹِپ دے دی ۔ ہوٹل انتظامیہ […]