قومی اسمبلی نے نئی ترامیم کے ساتھ 27 ویں آئینی ترمیم منطور کر دی

قومی اسمبلی نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے مسودے کو دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم کی تحریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ “قانون اور آئین میں ترمیم ایک ارتقائی عمل ہے” اور انہوں نے یقین دلایا […]

خبردار!!!شناختی دستاویزات کی فوٹو کاپی کروانے والوں کیلئے اہم پیغام

نادرا حکام نے شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نادرا دفاتر میں اپنی اصل دستاویزات کی بجائے صرف دستاویزات کے نمبرز ساتھ لائیں۔ ان ہدایات کے مطابق نادرا کی جاری کردہ دستاویزات مثلاً شناختی کارڈ، ایف آر سی، بی […]

موجودہ سیکورٹی صورتحال , صوبہ بھر میں پولیس ہائی الرٹ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صوبہ بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچہریوں، عدالتوں اور ججز کے رہائشی علاقوں کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ سی ٹی […]

تعلیمی ادارے بند،امتحانات ملتوی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک غیر متوقع انتظامی فیصلے کے تحت تمام تعلیمی ادارے جمعہ چودہ نومبر تک بند کر دیے گئے ہیں۔ کوئٹہ کینٹ کے تمام سرکاری، نجی اور نیم سرکاری تعلیمی ادارے اس عرصے کے دوران بند رہیں گے، جس کے باعث […]

نواز شریف کی قومی اسمبلی آمد

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کر رہے ہیں، جس میں 27 ویں آئینی ترمیم سمیت مختلف […]

قومی اسمبلی میں ہنگامہ، محمود اچکزئی نے 27ویں ترمیم کی کاپی پھاڑ دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک غیر معمولی منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر سردار ایاز صادق کر رہے تھے۔ اس دوران اظہار خیال […]

بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد

پاکستانی شہریوں، خاص طور پر نوجوانوں کے لیے بیرون ملک روزگار کے حصول کے عمل میں ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز نے انسانی اسمگلنگ کے خطرات کو کم کرنے اور شفافیت لانے کے لیے ‘پاک اسکلز’ پلیٹ فارم متعارف کرایا […]

27ویں آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج

ہائیکورٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرتے ہوئے ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔ شہری حسن لطیف نے ایڈووکیٹ مقسط سلیم کی نمائندگی میں دائر کی گئی اس درخواست میں وزیراعظم، سپیکر قومی اسمبلی اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں […]

close