کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وکیل شیر افضل مروت نے اپنی ایک بری عادت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ایک نجی ٹی وی کے شومیں گیا،ہوا کچھ یوں کہ پی ٹی آئی رہنما سے شو میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)اہلیہ کا نام دبئی پراپرٹی لیکس میں آنے پر وزیرداخلہ محسن نقوی نے وضاحت کردی۔ وزیرداخلہ سید محسن رضا نقوی کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ میری اہلیہ کے نام پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو ان کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کی سہولت کا آغاز کردیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ایس ایس پی ٹریفک سرفراز ورک کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے، اس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے، اس لیکس میں پی ٹی آئی کے کسی فرد کا کوئی ذکر نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دبئی میں پراپرٹی جائز ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی پی رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی اور کہا دونوں کا ٹکراؤ نظر آرہا ہے، جس میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے سیاسی خوابوں کے لیے مشہور پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے تنخواہ دار طبقے پر نئی شرط لگادی اور ٹیکس سلیب میں تبدیلی کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں تنخواہ دار طبقے پر مزید […]
اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے چئیرمین پی اےسی کیلئے پی ٹی آئی رہنماء رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیا۔ پی ٹی آئی ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہچئیرمین سنی اتحاد کونسل […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اورتحریک انصاف مائنس نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی مائنس ہوتا تو پھردرجن مقدمات والاعلی امین وزیراعلیٰ نہ بنتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لرنر لائسنس کی فیس 300 سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس تین ہزار روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں کی آمد پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، سپیکر قومی اسمبلی نے مہمانوں کی اسمبلی آمد […]
اسلام آباد(پی این آئی)نادرا نے شہریوں کے لیے نئی سہولت فراہم کردی، جس کے تحت اب ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوانا ممکن ہوگیا۔ ملک بھر کے 83 منتخب جی پی اوز اور ڈاکخانوں میں نادرا کی سہولیات فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے، […]