وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کے تحت 47 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کر دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب […]
وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے قومی، اسلامی اور اقلیتوں کے تہواروں پر عام تعطیلات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری […]
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 5 سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 7,500 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 89 ہزار 662 […]
سندھ حکومت نے گل پلازا میں آگ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امدادی رقم کی تقسیم کا عمل کل سے شروع ہوگا۔ وزیر اعلیٰ سندھ، سید مراد علی شاہ […]
لاہور: موسمِ سرما کی طویل تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ اسکولوں کی بندش 20 دسمبر سے جاری تھی جس کے دوران طلبہ کو مجموعی طور پر 30 دن […]
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کر دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر کے کلینک کو سیل کیے جانے کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست […]
**جیکو نے پاکستان کی سب سے سستی ہائبرڈ ایس یو وی ‘جے 5’ لانچ کردی** پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر جیکو نے نشاط گروپ کے اشتراک سے اپنی سب سے سستی ہائبرڈ ایس یو وی جیکو جے 5 لانچ […]
**وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل** لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا ولیمہ جاتی امرا فارم ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ شخصیات، وزراء اور […]
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منظور ہوگئی۔ اسپیشل جج سنٹرل شارخ ارجمند نے ضمانت کنفرم کر دی۔ عدالت نے ضمانت فریقین کے درمیان صلح کی بنیاد پر منظور کی۔ نجف حمید نے اسلام آباد کی مقامی […]
ہونڈا موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے خوشخبری ہے، کیونکہ کمپنی نے بینک الفلاح کے اشتراک سے بغیر سود کے آسان اقساط پر موٹر سائیکل خریدنے کی اسکیم متعارف کروا دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ہونڈا کے مقبول ماڈلز CG 125، CG […]
غیر سرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں ماہِ شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق اپنی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق چاند کی پیدائش 18 اور 19 جنوری 2026 کی درمیانی شب پاکستانی […]