کچے کے 62 ڈاکوؤں نےسرنڈر کر دیا ، اہم خبر

صادق آباد میں سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی کے تحت کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے، جس میں 62 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں نے سرنڈر کر دیا ہے۔ سرنڈر کرنے والوں میں لوند، کوش، لٹھانی اور […]

تعمیراتی کام کرنے والے لوگوں کیلئے بری خبر ، سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ

شمالی خطے میں سیمنٹ کی قیمتوں میں آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ٹوپلائن سیکیورٹیز کے مطابق سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں 30 سے 50 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دسمبر 2025 کے دوران […]

بری خبر ، ٹرین کے انجن میں آتشزدگی

کوٹ رادھا کشن کے علاقے میں سبزی منڈی کے قریب علامہ اقبال ڈاؤن ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی۔ انجن سے آگ کے شعلے بلند ہونے پر مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ حفاظتی اقدامات کے تحت ٹرین کو فوری طور پر […]

تنخواہ دار طبقے اور کاروباری افراد کے لیے ریلیف؟؟؟ ملازمین کیلئے اچھی خبر آ گئی

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور رجسٹرڈ کاروباری افراد کے لیے ریلیف پیکج متعارف کرانے کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، ملک کا بڑا نقصان،معروف مذہبی شخصیت انتقال کر گئی

شیخ الحدیث جامعہ بنوری ٹاؤن، مولانا قاری مفتاح اللہ انتقال کر گئے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قاری مفتاح اللہ مرحوم کی […]

سولر گرین میٹر پر پابندی عائد ، اہم خبر

وزارت توانائی کی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں سولر گرین میٹر لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ہزاروں صارفین سولر گرین میٹرز سے محروم رہیں گے۔ لیسکو حکام کے مطابق […]

خواجہ آصف کی وارننگ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے استحکام کے لیے اب اہم اور فوری فیصلے کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے دور میں لوکل باڈی کے […]

حیران کن ٹرانسفارمیشن کا راز سامنے آ گیا: مریم اورنگزیب کی والدہ نے خاموشی توڑ دی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی میں توجہ کا مرکز بننے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی غیرمعمولی ٹرانسفارمیشن نے سب کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا سے لے کر فیشن حلقوں […]

تعلیمی بورڈز میں بڑا انقلاب: نمبرز ختم، گریڈنگ سسٹم نافذ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں روایتی نمبر سسٹم ختم کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت میٹرک اور انٹر کے امتحانات اب بین الاقوامی معیار کے گریڈنگ سسٹم کے تحت ہوں گے۔ وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو […]

سینیٹ میں نیا موڑ: راجہ ناصر عباس قائد حزب اختلاف مقرر، نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ سینیٹر راجہ ناصر عباس کو باضابطہ طور پر قائد حزب اختلاف مقرر کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ سیکریٹری سینیٹ حفیظ اللّٰہ شیخ کی جانب […]

گل پلازہ کے بعد ایک اور پلازے میں خوفناک آتشزدگی

کوئٹہ: کراچی میں گل پلازہ کے المناک واقعے کے بعد کوئٹہ کے مصروف تجارتی علاقے پرنس روڈ پر واقع چار منزلہ پلازہ میں بھی شدید آتشزدگی بھڑک اٹھی، جس پر سات گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ ابتدائی اطلاعات […]

close