عائشہ جہانزیب کے شوہر سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی کی اینکر و میزبان عائشہ جہازیب نے اپنے ویڈیو بیان میںسنسنی خیزانکشافات کردیے، عائشہ جہازیب نے بتایا شوہر نے خفیہ نکاح کیا ہوا ہے، خاوند حارث علی نے گھر کے باہر مجھے پر تشدد کیا۔     تفصیلات کےمطابق […]

ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں، صد ر آصف زرداری کا تہلکہ خیز بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن ) سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا بھی جانتے ہیں اور گرانا بھی جانتے ہیں۔ بدھ کو لاہور میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کی زیر صدارت […]

سابق وزیراعظم کی بجلی کے بلوں پر فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت‎

اسلام آباد ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی […]

سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی ( پی این آئی) پاک فوج نے مشترکہ انٹیلی بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور […]

پرویز الٰہی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الٰہی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی پرمیڈیا ہاؤسز کو غیرقانونی […]

گندم کی برآمد کے حوالے سے وزیراعظم کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ گندم کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، گندم تحریک انصاف کے دور میں پہلے درآمد اور بعد میں برآمد کی گئی، اربوں کھربوں روپے کہاں گئے؟کسی کو نہیں معلوم۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے […]

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن کو 9مئی مقدمے میں بری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمے میں بری کر دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کی خاتون کارکن کو گوجرانولہ کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے متعدد واقعات میں نامزد ہونے پر […]

خاتون اینکر پرسن پر شوہر کا بہیمانہ تشدد، پولیس نے گرفتار کر لیا

لاہور (پی این آئی)اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے تھانہ سرور روڈ میں شوہر کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کروا دیا۔ پولیس نے ملزم حارث علی کوگرفتار کر کے2 دن کا ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ، عائشہ جہانزیب کی جانب سے درج کرائی ایف آئی […]

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال موصول ہونے کا انکشاف، کیا میسجز بھیجے گئے؟

اسلام آباد( پی این آئی ) جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ہائیکورٹ آفس کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایاتاہم تحقیقات کے […]

وزیراعظم نے کونسی 5وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قائم کئے گئے انسٹیٹیوشنل ریفارمز سیل نے رائٹ سائزنگ پر کام شروع کر دیا ہے۔ پانچ وفاقی وزارتوں سے […]

close