پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پرتشدد اورگالم گلوچ

اڈیالا جیل کے باہر بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو کے دوران صورتحال کشیدہ ہوگئی، جب صحافیوں کے سوالات پر پی ٹی آئی کارکنان نے ان کے ساتھ ہاتھا پائی اور گالم گلوچ شروع کردی۔ واقعے کے بعد […]

تیز بارش کی صورت میں یہ کام ہر گز نہیں کریں ، عوام سے اپیل کر دی گئی

    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شہریوں سے اپیل کی ہے کہ تیز بارش کی صورت میں گھبرا کر ایک ساتھ دفاتر، دکانوں اور گھروں سے باہر نہ نکلیں، کیونکہ اس رویے سے سڑکوں پر شدید ٹریفک جام کی […]

سیلاب کا قہر یا منافع خوری؟ آٹا اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں!

ملک بھر میں تباہ کن سیلاب کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں۔ آٹا، گندم، سبزیاں اور دیگر کھانے پینے کی چیزیں مسلسل مہنگی ہو رہی ہیں، اور عوام مہنگائی کے نئے طوفان میں گھر گئے ہیں۔ مختلف شہروں میں […]

اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی جاری ہے، جس پر بعض نجی اسکولوں نے آج چھٹی کا اعلان کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے کچھ مقامات پر آج موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ ڈیفنس، کورنگی روڈ، […]

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا بڑا اعلان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کانفرنس سے خطاب میں انکشاف کیا کہ عدالتی نظام میں تاریخ ساز تبدیلیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سپریم کورٹ میں پہلی بار اندرونی آڈٹ کرایا گیا ہے جبکہ مقدمات کو جلد نمٹانے […]

نواز شریف کا تفصیلی چیک اپ، اہم خبر آگئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف طبی معائنے کے لیے جنرل اسپتال لاہور پہنچ گئے۔ نواز شریف نے اسپتال میں ایم آر آئی سمیت دیگر طبی ٹیسٹ کروائے۔ ان کا طبی معائنہ پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر کی نگرانی میں […]

سکولز 10 ستمبر تک بند، کہاں کہاں ؟ جانئے

سیلابی صورتحال کے باعث سیالکوٹ کے اسی سرکاری اسکول اب دس ستمبر تک بند رکھے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کے مطابق بعض اسکولوں میں پانی کھڑا ہے جبکہ دیگر کا احاطہ متاثر ہوا ہے، جس کے باعث تدریسی عمل عارضی طور پر […]

بینظیر انکم سپورٹ کے نئے پروگرام میں شمولیت کا طریقہ کار

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت شروع کیے گئے بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لیے ضروری ہے کہ خاتون پہلے سے بی آئی ایس پی کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہو، اور وہ حاملہ، دودھ پلانے والی ماں یا ایسا بچہ رکھتی ہو جس کی […]

اہم رہنما کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبرخان کو پاکستان تحریک انصاف سے نکالنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں ان پر پارٹی کے خلاف ووٹنگ اور فارورڈ بلاک بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری کی جانب سے جاری […]

close