راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے اور سائبر کرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو جواب دیتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)جوڈیشل کمیشن کا اجلاس میں ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے سینیارٹی ختم کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ جیونیوز کےمطابق چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں آئین کے آرٹیکل175 کی سب کلاز4 کے تحت2010 میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کے اہم رکن مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف خان درانی نے عہدہ چھوڑ دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ پر تحقیقات شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی نیوز کانفرنس کے دوران صحافیوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان کیخلاف احتجاج کیا۔صحافیوں نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے سامنے سے احتجاجاً مائیک اٹھا لیے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے خاتون ٹیچر کی ترقی کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے دائر درخواست کو ایک لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خاتون ٹیچر گلناز […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے اسمبلی آنے کے معاملے کی وضاحت کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیر داخلہ اس لیے آئے تاکہ ممبران اسمبلی […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ویسے تو گورنر راج کے حق میں نہیں ہے، مگر مجبوراً گورنر راج لگایا جاسکتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کی۔اس […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کو جذباتی قرار دیدیا، یہ جذباتی باتیں ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ احتجاج کرنے والے ارکان کو پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا ہے۔علی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔ آج پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے جس […]