پاکستانی عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے رواں سال حج کے لئے جانے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوش خبری سنادی۔ پاکستان سے سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کے لئے جانے والے عازمین ہمیشہ ناقص انتظامات اور عدم تعاون کی شکایات کرتے رہے ہیں […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، اہم عدالتی شخصیت کا انتقال

انا للہ و انا الیہ راجعون، اہم عدالتی شخصیت کا انتقال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کا کہنا ہے کہ سرمد جلال عثمانی کینسر کے عارصے میں مبتلا تھے۔سرمد جلال عثمانی طویل علیل […]

بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کی نوید

  عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی۔ جڑانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بجلی کی قیمتیں مزید کرنے اور عوام کو ریلیف دینے […]

ا نا للہ و انا الیہ راجعون ، عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ

  دینے کے قریب عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 پاکستانی جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سعودیہ عرب میں بدر سے مدینہ منورہ جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آگیا […]

ہفتے کی چھٹی منسوخ ؟ اہم اعلان کر دیا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دفاتر میں ہفتے کی چھٹی منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے تمام دفاتر میں ہفتے کی چھٹی منسوخ کردی گئی۔ یہ فیصلہ مالی سال 2024-25 […]

نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ غزنی خیل کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے حوالے سے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ اچانک پیش آیا، جس کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب […]

3 دن تک ہیٹ ویو ، الرٹ جاری

کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، شہر تین دن ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہیگا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔ شہر کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری اضافہ متوقع ہے جبکہ 23 اپریل تک […]

اہم مذہبی شخصیت کا انتقال ہو گیا

مقبوضہ کشمیر کے ممتاز مذہبی اسکالر علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی سرینگر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ علامہ باقر الموسوی کو ان کی فکری بصیرت، انکساری اور کشمیری مسلمانوں کی دینی و سماجی رہنمائی میں مرکزی کردار کےحوالےسے یاد رکھا جائے […]

بلوچ رہنما نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا

بلوچ رہنما نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختر مینگل نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو اٹھارہویں ترمیم کی خلاف ورزی قرار […]

شعیب شاہین نے فواد چوہدری کو پارٹی تقسیم کرنے والا ٹاؤٹ کہہ دیا

شعیب شاہین نے فواد چوہدری کو پارٹی تقسیم کرنے والا ٹاؤٹ کہہ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فواد چودھری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹاؤٹ ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں شعیب شاہین نے دعویٰ کیا کہ فیصل چودھری […]

ریڈ زون کو جانے والے تمام راستے بند

ریڈ زون کو جانے والے تمام راستے بند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد: جماعت اسلامی کے یکجہتی فلسطین مارچ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں آج سکیورٹی کے غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اور ریڈ زون جانے والے راستے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر […]

close