کراچی(پی این آئی) امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز میں کورونا سے صحت یاب یونے والے افراد کے پلازمہ نکلنے کی ایمونائزیشن تکنیک کو رجسٹرڈ کرلیا جو پاکستان کے ماہرین کے لیے اعزاز کی بات ہےمیڈیا سے بات […]
اسلام آباد(پی این آئی )ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ کچھ […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس اموات کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی، اب تک ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہزار 500 سے تجاوز کر چکی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا […]
اسلام آباد(پی این آئی)شہباز شریف بہت جلد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں ، واپسی نہیں ہوگی ، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا،اطلاعات کےمطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف گرفتاری سے بچنے کے لیے بہانے بنا رہے ہیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب نے انٹری اور ایگزٹ ویزے کی مدت بڑھانے اور 3 ماہ تک کمپنیوں کو پاکستانی محنت کشوں کی برطرفی سے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے […]
جہلم (پی این آئی) جہلم کرونا وائرس کو شکست دینے کے قریب ، پنجاب کے شہر میں کرونا وائرس کے بیشتر مریض صحتیاب ہوگئے، نئے کیسز رپورٹ ہونا بند، 3 میں سے 2 قرنطینہ مرکز خالی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کا شہر جہلم تیزی […]
راولپنڈی(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا بڑھ رہا ہے، راولپنڈی میں کورونا کے 196 […]
چترال(گل حماد فاروقی) کورنا وائرس کی وباء کو روکنے کے لیےچترال تحصیل کی میونسپل انتظامیہ تگ و دو کررہی ہے۔ تحصیل انتظامیہ چترال نے تحصیل میونسپل آفیسر مصبا ح الدین کی نگرانی میں دروش اور چترال نے مشترکہ طور پر لوری سرنگ کے قریب براڈام […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے […]
لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے درخواست خارج کرتے ہوئے تاجروں کو جرمانہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس قاسم خان نے کیس کی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) 65 فیصد پاکستانی مسجد میں نماز نہ پڑھنے کے حق میں ہیں. تفصیلات کے مطابق گیلپ سروے کی جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 65 فیصد عوام نماز کو گھر میں پڑھنے کے حق میں […]