اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جہاں ایک طرف ڈاکٹرز فرنٹ لائن پر کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں وہیں لیڈی ہیلتھ ورکرز بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ یہ لیڈی ہیلتھ ورکرز اس جان لیوا وبا کے بارے میں گھر گھر جا کر لوگوں کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)حماد اظہر کا جی نائن مرکز اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹور پر رمضان پیکج: کی افتتاح تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت پاکستان نے یوٹیلٹی اسٹورکو 50 ارب دیئے ہیں، پہلے 5 اشیاء پرسبسڈی دی […]
کراچی(پی این آئی) ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 2889تبلیغیوں کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 437 مثبت اور 2452 منفی آئے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ان تبلیغی جماعت کے افراد کو سندھ کے مختلف اضلاع میں رکھا […]
کراچی(پی این آئی)پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر رمضان بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہجوم کی وجہ سے کورونا وائرس مزید پھیلنے کا […]
لاہور(پی این آئی)سیکریٹری خزانہ پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث پنجاب شدید مالی بحران کا شکار ہے اس کی روک تھام کے لیے اب تک 26 ارب روپے خرچ کیے جاچکے ہیں جس کی وجہ سے اورنج لائن ٹرین سمیت بڑے ترقیاتی منصوبے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکام کے مطابق ملک بھر میں اس وقت طبی اور نیم طبی عملے کے 180 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جن میں سے 90 ڈاکٹر بھی ہیں۔حکام کے مطابق ملک کے مختلف اسپتالوں کے 60 سے زیادہ پیرامیڈکس اور دیگر […]
اسلام آباد(پی این آئی) مدارس کی صورت حال سے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ ”اہل خیر حضرات صدقات واجبہ یعنی زکوٰۃ و عشر وغیرہ کی رقوم تو بدستور مدارس کو دیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ادارہ صحت میں چینی ماہرین کے ساتھ اختتامی سیشن کے موقع پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمیشہ مشکل وقت میں ثابت قدم رہے، دنیا کو کورونا وائرس […]
لاہور(پی این آئی): قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو آج طلب کر لیا۔نجی نیوز کے مطابق نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔نیب کی جانب سے کہا گیا ہےکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ٹیکسٹائل ماسک برآمد کرنے کی اجازت دی ہے لہٰذا این95 یا سرجیکل ماسک برآمد کرنے کی […]
کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا کے حوالے سے کافی فیصلے کیے ہیں، ہو سکتا ہے اس میں کچھ غلط ہوں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر کمشنر آفس میں کورونا کے حوالے سے […]