لاہور(پی این آئی)پنجاب پبلک ٹرانسپورٹ، ٹمپریچر چیک ہو گا، مسافر تین فٹ کے فاصلے پر، معاہدہ ہو گیا۔پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔لاہور میں ہونے والے اجلاس میں وزیرقانون پنجاب، وزیر صنعت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان ایس او پیز پر […]
