اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ہے، اجلاس میں نہیں آ سکتا، فواد چوہدری کا خط، 15 مئی کو ایوان میں آ کر بتائیں کہ آپ کی وزارت کورونا کو روکنے کے لیے کیا کر رہی ہے، ڈپٹی اسپیکر کا جواب،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے […]
لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ کے محلہ علی گوہر میں 6افراد کی پراسرارہلاکت، کورونا کا شبہ، علاقہ سیل کر دیا گیا،لاڑکانہ کے گنجان آباد محلے علی گوہر آباد میں 6 افراد کی ہلاکت کے بعد پورا محلہ سیل کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نعمان صدیق کے مطابق ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اور جمعرات کے روز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔اگلے 24سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے زیادہ تر علاقوں میں تیز بارش کی پیشگوئی۔اس دوران بالائی خیبر پختونخواہ (چارسدہ، بٹگرام، مانسہرہ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے 8812 مریض صحتیاب ہوگئے، ملک میں کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 753 ہوگئی ، نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35101 تک جاپہنچی ،8812 […]
لاہور (پی این آئی) پاک فوج کے کمانڈو نے 60 کلومیٹر طویل دوڑ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، ایس ایس جی فورس کے کیپٹن نوید نے فاصلہ 6 گھنٹے 28 منٹ میں طے کر کے 30 سال قبل قائم کیا گیا ریکارڈ توڑا۔تفصیلات […]
لاہور(پی این آئی) جس کو ماں نہیں پہچانتی وہ وزیراعظم بنا ہوا ہے۔ موجود حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے موجود حکومت کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا […]
لاہور(پی این آئی) معروف کالم نگار اور صحافی سلیم صافی اپنے حالیہ کالم میں لکھتے ہیں کہ کہ 2014 دھرنے کے پیچھے اصل قوتوں کا نام نام نہیں بتایا جا سکتا تھا اس لئے جاوید لطیف نے سارا ملبہ چوہدری نثار علی خان پر ڈالنے […]
لاہور (پی این آئی ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے باعث کیسز اور اموات میں 3 گناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ رمضان المبارک کے پہلے 18 روز کے دوران کورونا سے کیسز اور اموات میں تین گناہ تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیصل مسجد میں اعتکاف کیلئے بیٹھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مسجد میں اعتکاف کیلئے بیٹھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، خواہش مند افراد کل نماز عصر کے بعد […]
اسلام آبا د(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو سے ملاقات کی کوشش کی جو کہ ناکام رہی۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں […]
لاہور (پی این آئی) یکم جون سے ملک میں تمام نجی اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا کہنا ہے کہ حکومت ایس اوپیزجاری کرے، حکومت اپنے ایس او پیز جاری نہیں کرتی تو خود اسکولز کھولنے پر مجبور […]