اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں20 سال تک کے کیسز میں کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئیں، 30 سال تک اموات کی شرح انتہائی کم ہے، 20 تا 30 سال اموات کی شرح 0.22 فیصد، 50 سال تک […]
چارسدہ (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی، رہنما تحریک اںصاف کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا، کچھ روز قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، ان کے بیٹے اور صاحبزادی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی۔ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں31 مئی تک توسیع کردی، صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، بڑے شاپنگ مالز بند رہیں گے، جبکہ کاروباری سرگرمیاں4 دن بحال رہیں گی، تین دن سخت لاک ڈاؤن رہے گا، اشیائے خوردونوش کی دکانیں […]
بلوچستان(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے پنجگور میں کنویں کے اندر آکسیجن نہ ملنے سے 5 افراد ہلاک،بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کنویں کے اندر دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سراوان خدابادان کے علاقے میں 6 افراد کنویں میں اتر کر […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کا وزیر اعلیٰ ہاؤس بھی کورونا کی زد میں، ڈرائیور، ایک ٹیکنیشن، ایک کلرک سمیت 5 اہلکار میں کورنا کے شکار۔کراچی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اب تک پانچ افراد میں کورنا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی)شوگر کمیشن جب تک وزیراعظم کو طلب نہ کرے، اس کی رپورٹ قابل اعتبار نہیں، شاہد خاقان عباسی کا نیا مطالبہ،سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے […]
کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما کا سندھ حکومت پر بڑھا چڑھا کر اعدادوشمار دکھانے کا الزام،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے سندھ حکومت پر کورونا کے غلط اعداد و شمار بتانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل نے خبردار کر دیا، لاک ڈاؤن کھلا تو مریضوں کی تعداد بڑھے گی،وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھلے گا تو مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھے گی، شہریوں کو احتیاط […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیکٹری مالکان سیمنٹ کی قیمتیں کم کرنے پر امادہ، وفاقی وزیر حماد اظہر نے اچھی خبر سنا دی،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہرکا کہنا ہے کہ سیمنٹ فیکٹری مالکان سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے پر متفق ہوگئے۔حماد اظہر نے […]
راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی میں انتظامیہ نے دکانیں زبردستی بند کرا دیں، تاجروں کا شدید احتجاج،راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے بینک روڈ اور صدر کی دکانیں اور مارکیٹیں زبردستی بند کرادیں۔آج صبح صدر اور بینک روڈ کی دکانیں کھل گئی تھیں، لیکن دو پہر 1 بجے […]
جیکب آباد (پی این آئی)ایکشن شروع، محمکہ خوراک کی کارروائی، جیکب آباد سے گندم کی 20 ہزار بوریاں برآمد،جیکب آباد میں محکمہ خوراک نے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں رائس مل پر چھاپا مار کر گندم کی 20 ہزار بوریاں برآمد کر لی ہیں۔ڈی ایف […]