کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہسپتالوں کو 5 ارب قرضے دینے کا اعلان کردیا، تمام ہسپتالوں کو3 فیصد شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، ایک ہسپتال کو زیادہ سے زیادہ 20 کروڑ روپے قرضہ دیا […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمعرات کے روز سے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے فائدے کے نظریے پر چلتے ہیں تو اللّٰہ کی جانب سے سزا کے طور پر ان کے ہاں معذور بچے پیدا ہوتے ہیں۔ انہوں نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں کرونا وائرس کی بیماری کے نتیجے میں جس شخص کی ہلاکت کی خبریں آئی تھیں اس کے حوالے سے اب مختلف مؤقف سامنے آ رہا ہے اور بتایا گیا ہے کہ میو اسپتال میں تفتان سے قرنطینہ گزار کر […]
لاہور ( پی این آئی) کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعدپاکستان علماء کونسل نے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا ہے۔پاکستان میں تیزی سے بڑھتی کورونا متاثرہ افراد کی تعداد کے پیش نظر پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام حافظ طاہر اشرفی کی زیر […]
کراچی (پی این آئی)میں لگنے والے تمام بچت بازاروں کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا۔اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت تمام بچت بازار اور میلوں کے جاری حکم نامے منسوخ کردیے گئے ہیں۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج کی خدمات لینے کی سفارش کردی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیش نظر بڑا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج […]
سلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کی صورتحال پر پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت مرکزی چئیرمین مولانا طاہر اشرفی نے کی۔اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا کرونا وائرس کے رسک پر ہے۔کرونا سے نجات کے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے میو ہسپتال میں جاں بحق ہونے والا شخص واقعی کورونا وائرس کا شکار تھا یا نہیں؟ وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سرکاری موقف پیش کردیا . ڈاکٹر یاسمین کا کہنا ہے کہ میو ہسپتال میں وفات پانے والے شخص کو گزشتہ […]
لاہور: تفتان میں 14 روز قرنطینہ میں گزار کر آنے والا مریض انتقال کرگیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں یہ مریض زیر علاج تھا جس کی شناخت غلام عمران کے نام سے ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ شخص حافظ آباد کا رہائشی تھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت عظمی کے جسٹس مقبول باقر کی سربراہی […]