اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کئی قسم کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ ان ٹیسٹوں کا طریقہ ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے نتائج کی حساسیت بھی مختلف ہے۔اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی کم ترین قیمت کا فائدہ نہ اٹھایا جا سکا، پیٹرولیم منصوعات کی عدم فراہمی پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے جواب جمع کرادیا۔۔۔پٹرولیم مصنوعات کی عدم فراہمی اور کمی پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے شوکاز […]
اسلام آباد(پی این آئی )مولانا عبدالعزیز اور ضلعی انتظامیہ کے مابین معاہدے پر عملدرآمد، پولیس نے لال مسجد، جامعہ حفصہ کا محاصرہ ختم کر دیا، سابق خطیب لال مسجد اور وفاقی ضلعی انتظامیہ کے مابین ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ہے،معاہدے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف کیس بڑا اوپن ہے، جیسے شہباز شریف اور دیگر بھاگ رہے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے ان کی چوری پکڑی گئی ہے۔اسلام آباد میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس […]
لاہور(پی این آئی)بابر اعوان کورونا کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے؟ بابر اعوان کس حیثیت میں وزیر اعظم کے وکیل ہیں؟ مریم اورنگزیب کا احتجاج۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ بابر اعوان بطور وکیل عمران خان کے کیس میں […]
کراچی(پی این آئی)بیرون ملک سے آنے والوں کو ٹیسٹ ریزلٹ سے پہلے ہی گھر جانے کی اجازت کی پالیسی خطرناک ہے، سندھ حکومت نے اعتراض کر دیا۔محکمہ صحت سندھ نے ٹیسٹ رزلٹ سے پہلے ہی گھر جانے کی اجازت کی پالیسی کو خطرہ قرار دے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چین کے سفیر کی سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات، اہم امور زیر بحث آئے۔ پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ سے چین کے سفیر نے ملاقات کی جس میں مستقبل کے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں گزشتہ رات کا طوفان، 70 مویشی باڑوں میں آگ لگ گئی 70 باڑے جل گئے، 65 جانور ہلاک، درجنوں زخمی۔کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گزشتہ رات گردوغبار کے شدید طوفان اور زوردار آندھی کے دوران کیٹل کالونی میں لگنے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج حرکت میں آ گئی، ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے پاک فوج تمام وسائل بروئے کار لائے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹڈی دل پر قابو پانے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی صورتحال، وزیر اعظم 24 گھنٹے میں قوم سے اہم خطاب کر سکتے ہیں۔ کرونا صورت حال پر وزیراعظم عمران خان کا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اہم خطاب متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو یورو فائیو معیار کے مطابق لانےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائےتوانائی کااجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کو یورو فائیو معیار کے مطابق لانےکا فیصلہ کیا گیا۔پیٹرولیم […]