اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں اب تک کورونا کے 68 مریضوں کا انتقال ہوا، 14 مریض وینٹی لیٹر پر، حالت تشویشناک، وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال، پمز میں زیر علاج کورونا کے مریضوں میں سے اب تک […]
کراچی(پی این آئی) سندھ کی جیلوں میں 888 قیدی اور جیل عملے کے 406 ارکان کورونا کا ہدف بن گئے،سندھ کی جیلوں میں 888 قیدی اور جیل عملے کے 406 ارکان کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں، سب سے زیادہ کورونا کیس کراچی سینٹرل جیل میں […]
بلوچستان(پی این آئی)کورونا بلوچستان کے 29 اضلاع میں پھیل گیا، 3 وزراء، 3 ارکان صوبائی اسمبلی بھی شکار ہوگئے،بلوچستان میں تیزی سے پھیلتا کورونا وائرس اب صوبے کے وزرا اور اراکین اسمبلی تک بھی پہنچ گیا۔ بلوچستان کے تین وزیر اور تین اراکین اسمبلی بیماری […]
لاہور(پی این آئی )اینکرپرسن عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ شہبازشریف نے آج نیب کے دفتر میں تسلیم کیا ہے کہ کرپشن ہوئی ہے۔میرا اس کرپشن سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ میرے بیٹوں اور میرے دامادوں نے کی ہے۔ شہباز شریف نے اپنی […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان میں ترکی کے تعاون سے پاک بحریہ کے لیے جدید بحری جنگی جہازوں ‘ملجیم’ اے ڈی اے کلاس کی تیاری کا سنگ بنیاد کراچی میں رکھ دیا گیا۔ترک نیوز ایجنسی ‘انادولو’ کی رپورٹ کے مطابق سنگ بنیاد کی تقریب کراچی شپ […]
لندن(پی این آئی)ایک معمولی سی احتیاط نئے نوول کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے بلکہ اس کے پھیلاؤ کو بھی محدود کرسکتی ہے۔اس وائرس پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے دریافت کرلیا ہے کہ فیس ماسکس سے کیسے وائرس […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں کورونا ڈیوٹی والے طبی عملے کے لیے خصوصی پیکج ترتیب دے دیا گیا، مراعاتی پیکج پرڈاکٹروں سمیت فریقین سے مشاورت کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی اوسی […]
لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ایکٹیمرا انجکشن کے اچھے نتائج سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ہزار مریضوں پر انجکشن کے استعمال کی اجازت دی ہے، لوگ اپنے طور پر یہ انجکشن نہ استعمال کریں۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کونینوری مٹسوڈا نے کہا ہے کہ کرونا ٹیسٹنگ میں اضافے کے لیے ممکنہ معاونت کرنا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جاپانی سفیر کونینوری مٹسوڈا نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات کی۔اس موقع […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا علاج میں پلازمہ تھراپی کے مفید نتائج سامنے آنے پر تھراپی کی سہولتوں کو وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل سے ڈاکٹر طاہر شمسی نے ملاقات کی جس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے حالیہ پٹرول کی قلت پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سخت فیصلوں کو عندیہ دے دیا، وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 24گھنٹے میں اہم فیصلوں کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی […]