لاہور (پی این آئی) گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے پہلا مریض انتقال کرگیا، ڈاکٹر اسامہ ریاض زائرین کی اسکریننگ کے فرائض کے دوران وائرس کا شکار ہوا اور انتقال کر گیا۔ وزیراطلاعات گلگت بلتستان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ سے گفتگو میں بتایا […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے خدشات، پنجاب حکومت کا لاہور، راولپنڈی اور ملتان میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ جبکہ مسافر بسوں کو ڈس انفیکٹڈ کیا جائے گا۔صوبے میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرادری کے ترجمان سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی،طالبان کیخلاف جنگ ہو یا کورونا کی وبا سے لڑائی؟ عمران خان نے ہمیشہ قوم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں حالیہ اضافے کے بعد یہ تعداد 760 ہوگئی ہے۔سرکاری پورٹل covid.gov.pk کے مطابق پاکستان میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 760 ہوگئی ہے جبکہ جاں بحق افراد […]
کراچی(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس دنیا بھر میں وبائی شکل اختیار کرگیا، عوام خوفزدہ ہونے کے بجائے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور اللہ سے توبہ استغفار کریں،حکومتی ہدایت پرپابندی مناسب ہے، ساتھ میں اللہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان ،خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے بدھ کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات سندھ ،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گندم کی فصل کے لیےمزید بارشیں نقصان دہ۔اتوار سے پیر کے دوران کوئٹہ، زیارت، ہرنائی، مستونگ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن مبشر لقمان کی جانب سے جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن کے ہسپتال اور ایمبولینسز حکومت کے حوالے کرنے کے اقدام کی بھرپور ستائش کی گئی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ’ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کا آپشن بند نہیں کیا،وزیراعظم نے اپنے خطاب میں سیلف لاک ڈاؤن کا کہا اورپیغام دیا اگر عوام نے تعاون نہ کیا […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے زیر علاج مریض نے انتہائی تکلیف کے عالم میں لوگوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے کہ وائرس کو مذاق نہ سمجھیں، یہ بہت اذیت والا وائرس ہے، آج بھی کچھ طبیعت بہتر ہے ، سوچا آپ لوگوں کوبیماری […]
لاہور(پی این آئی) وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے حکومت کی ہدایات کے مطابق عوام سے شب معراج کے موقع پر انفرادی عبادات کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء سے اس وقت پوری دنیا متاثر […]