کورونا وائرس سے 6افرادہلاک، متاثرہونے والوں کی تعداد 884ہوگئی

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، مہلک وائرس سے 884 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ملک بھر میں آج مزید 88 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے سندھ 42، پنجاب میں 24، گلگت بلتستان میں9، خیبرپختونخوا میں 7، اسلام […]

آزاد کشمیر میں کتنے ہفتوں کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا؟

(پی این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے غیرضروری سفر کرنے، باہر نکلنے پر پابندی ہوگی اور ٹرانسپورٹ معطل رہےگی۔راجہ فاروق حیدر خان کا کہنا ہے […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا

(پی این آئی)برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ اس وائرس سے پہلی ہلاکت […]

لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس سے متاثرہ سندھ کےصنعتی مزدوروں کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی(پی این آئی): لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس سے متاثرہ سندھ کے صنعتی مزدوروں کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔سندھ حکومت نے ایک بار پھر دیگر صوبوں سے پہلے کورونا وائرس کی مشکل صورتحال میں عوام کی فلاح کیلئے اہم قدم اٹھایا ہے۔حکومت سندھ […]

کورونا فنڈ میں کراچی کے تاجرنے 79لاکھ، 88سالہ ریٹائرڈ ملازم نے 10لاکھ روپے عطیہ کر دیے

ُ(پی این آئی)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے قائم کردہ کورونا وائرس فنڈ میں کراچی کے ایک تاجر نے 79 لاکھ روپے جبکہ 88 سالہ ریٹائرڈ ملازم نے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی کےایک تاجر […]

کراچی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے لوگوں کو مرغا بنا دیا

(پی این آئی)کراچی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس نے منچلوں کو پکڑ کر مرغا بنا دیا۔کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کراچی سمیت صوبے بھر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا۔وزیراعلیٰ سندھ […]

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کر دی گئی

(پی این آئی)حکومت سندھ نے کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 15 دن کے لیے پابندی عائد کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے گزشتہ روز سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے عوام […]

لاک ڈاؤن کے بعد شاہد آفریدی نے شاندارکام ،مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم شروع کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے بعد مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی نے اپنے بیان میں کہا […]

صوبہ پنجاب میں لاک ڈاؤن،نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے 14 روزہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران ضروری اشیا کی دکانیں کھلی رہیں گی جبکہ سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں […]

لاک ڈاون کے حوالے سےظفر مرزانے واضح پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائر س سے نمٹنے کے لیے اقدامات میں سختی لا رہے ہیں ،لاک ڈاون کرفیو کا دوسرا نام ہے ۔ان کاکہناہے کہ پاکستان اب دوسرے مرحلے […]

سعید غنی میں کورونا کی تصدیق ، وائرس ٹرانسمٹ کرنے والے شخص کواہم ہدایت کردی

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے گھر میں اس لیے بیٹھا ہوں کہ مجھ سے کسی اور کو وائرس منتقل نہ ہو ،جتنا لوگ کم باہر نکلیں گے اتنا وائرس کا پھیلاوں رکے گا ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

close