(پی این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین ہارون نےانکشاف کیا ہے کہ دنیا میں تیزی سے پھیلتا جان لیوا کورونا وائرس ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت لیبارٹری میں تیار کیا گیا۔ویڈیو کے آغاز میں حسین ہاروں نے کہا کہ آج کل […]
اسلام آباد(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کورونا وائرس سے متعلق دوسری بار کیا جانے والا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق کرائے گئے ان کے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ کئی دن پہلے […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اعلان کیا ہے کہ ڈاکٹرز کو 1 ماہ کی اضافی تنخواہ دی جائے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ 25 لاکھ گھرانوں کو 4 ہزار روپے مالی امداد دی جائےگی، 15ارب روپے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ خواجہ محمد آصف نے الزامات لگاکر میری ساکھ متاثر […]
سکھر(پی این آئی)سکھر میں تفتان سے لائے گئے زائرین کیلئے بنائے گئے قرنطینہ مرکز میں احتجاج کی وجہ سے 28 افراد میں کورونا وائرس منتقل ہوگیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عدنان رشیدکے مطابق ایران سے تفتان پہنچنے والے سندھ سے تعلق رکھنے والے زائرین کو سکھر میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ملک میں پاک فوج کے دستے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات کیے گئے ہیں، ملک بھر میں 182 قرنطینہ مراکز بنائے گئے، پاک فوج کے جوان وفاقی اور صوبائی انتظامیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تھائی لینڈ کے بینکاک ایئرپورٹ پر ایک ہفتے سے پھنسے 170 پاکستانیوں کو لے کر تھائی ائیرویز کی پرواز اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ ٹی جی 349 رات 9 بجکر 36 منٹ پر اسلام آباد پہنچے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کے احکامات کے باوجود ٹرانسپورٹرز برادری کام شروع نہ کرسکی۔راولپنڈی میں لاک ڈاؤن سے ہرسو سناٹا طاری ہے تاہم اشیائے خور و نوش کی ترسیل کسی حد تک جاری ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے […]
لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے تما م جیلوں کے قیدیوں اور سٹاف کو ماسک،سینی ٹائرز،صابن اور پنجاب کے 1لاکھ غر یب خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ سڑکوں پر نکل کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے اپنی مشرقی و مغربی سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی معید یوسف نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 14 مارچ کو قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی سرحدیں […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کوروناوائرس کے سدباب کیلئے ریسرچ سرگرمیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں پایا جانے والاکورونا وائرس ووہان اورایران کے وائرس سے قدرے مختلف ہے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ […]