یوٹیلٹی سٹورز کو چینی 63 روپے فی کلو نہیں دے سکتے، شوگر ملز ایسوسی ایشن کا انکار، 70 روپے والی چینی اٹھانے کا بندوبست کرہں

اسلام آباد(پی این آئی):یوٹیلٹی سٹورز کو چینی 63 روپے فی کلو نہیں دے سکتے، شوگر ملز ایسوسی ایشن کا انکار، 70 روپے والی چینی اٹھانے کا بندوبست کرہں، شوگرملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت کی جانب سے 63 روپے فی کلو چینی […]

کورونا وائرس سے پہلے ہی غربت میں اضافہ ہو رہا تھا، حکومت کا ذمہ داری کورونا پر ڈالنا درست نہیں، سراج الحق کی تنقید

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے پہلے ہی غربت میں اضافہ ہو رہا تھا، حکومت کا ذمہ داری کورونا پر ڈالنا درست نہیں، سراج الحق کی تنقید،جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس بہانہ ہے، بے روزگاری تو پہلے […]

کراچی کے علاقے لیاری میں غیر قانونی جنریٹرز پر چلنے والے 180 کنڈا کنکشن پکڑے گئے

کراچی(پی این آئی) کراچی کے علاقے لیاری میں غیر قانونی جنریٹرز پر چلنے والے 180 کنڈا کنکشن پکڑے گئے، کے الیکٹرک نے لیاری میں جنریٹر مافیا کے خلاف الیکٹرک انسپکٹر کراچی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے مختلف مقامات سے غیر قانونی […]

سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسران اور اہلکاروں کی تعداد 758 ہو گئی، 8 زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسران اور اہلکاروں کی تعداد 758 ہو گئی، 8 زندگی کی بازی ہار گئے، سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسران اور اہلکاروں کی تعداد 758ہو گئی۔پولیس کے مطابق کورونا کا شکار ہونے والے 194 افسران و […]

کراچی کے لیے اچھی خبر، وفاقی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 15ارب روپے سے زائد فنڈ مختص کر دیئے گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی کے لیے اچھی خبر ، وفاقی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 15ارب روپے سے زائد فنڈ مختص کر دیئے گئے، ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں حکومت نے فنڈز مختص کردیا ہے، […]

96 مریضوں پر کامیاب تجربہ، کورونا سے صحتیاب افراد پلازمہ رضاکارانہ طور ہر عطیہ کریں، ڈاکٹر طاہر شمسی کی اپیل

کراچی(پی این آئی)96 مریضوں پر کامیاب تجربہ، کورونا سے صحتیاب افراد پلازمہ رضاکارانہ طور ہر عطیہ کریں، ڈاکٹر طاہر شمسی کی اپیل،نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا سے صحت یاب افراد اپنا پلازمہ رضاکارانہ طور پر […]

لاہور کے میو اسپتال میں 24گھنٹے کے دوران کرونا سے 8افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور(پی این آئی):لاہور کے میو اسپتال میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، میو اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور […]

خیبر پختونخوا، نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم

خیبرپختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا، نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم، خیبرپختونخوا کی صوبائی ہیلتھ کیئر کمیشن نے تمام نجی ہسپتالوں کو کورونا کے مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر […]

لاہور میں فلپائنی لڑکی اغواء نہیں ہوئی، مرضی سے خالہ کے گھر گئی تھی، معمہ حل ہو گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں فلپائنی لڑکی اغواء نہیں ہوئی، مرضی سے خالہ کے گھر گئی تھی، معمہ حل ہو گیا، شما لی چھا ئو نی کے علا قہ میں فلپائنی لڑکی کی گمشدگی کا معاملہ حل ہو گیا۔سی سی پی او لاہور ذولفقار حمید کی […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10 فیصد اضافہ تو ضرور کیا جائے، شہباز شریف کا حکومت سے مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی):سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10 فیصد اضافہ تو ضرور کیا جائے، شہباز شریف کا حکومت سے مطالبہ، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافے کا مطالبہ۔ اپنے دور […]

پیپلز پارٹی کے بانی رہنما اسد نوید کورونا سے انتقال کر گئے، چند روز قبل ہسپتال میں 71ویں سالگرہ کا کیک کاٹا تھا

پشاور(پی این آئی):پیپلز پارٹی کے بانی رہنما اسد نوید کورونا سے انتقال کر گئے، چند روز قبل ہسپتال میں 71ویں سالگرہ کا کیک کاٹا تھا، پیپلزپارٹی کے بانی رہنما اور سابق بلدیاتی رہنما اسد نوید کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔پشاور میں پیپلزپارٹی کے بانی رہنما […]

close