وزیراعظم کا عوام سے کیا گیا کونسا وعدہ پورا ہونیوالاہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلا م آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم کا شوگر مافیا کیخلاف کارروائی کاوعدہ جلد پوراہونے والا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ […]

دنیا بھر میں کورونا وبا کا اگلا مرکز کونسے ممالک ہیں؟ عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک دعویٰ کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وبا کا اگلا مرکز کونسے ممالک ہیں؟ عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک دعویٰ کر دیا۔۔۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکا کے ملک دنیا بھر میں کورونا وبا کا نیا مرکز بن […]

کورونا وائرس کا 60فیصد تک پھیلائو کیسے روکا جا سکتا ہے؟ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کا 60فیصد تک پھیلائو کیسے روکا جا سکتا ہے؟ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی…..معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ ماسک کے استعمال سے 60 فیصدتک بیماری کے پھیلاؤ کوروکاجاسکتاہے،لوگ عوامی مقامات پرخوداوراہلخانہ کوبغیرماسک […]

سابق وزیراعظم نواز شریف شدید غم سے نڈھال،قریبی شخصیت کا انتقال ہو گیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے سکول استاد این بی چغتائی انتقال کر گئے ۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے استاد این بی چغتائی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ اللہ مرحوم استاد این بی چغتائی کے […]

شیخ رشید نے شہباز شریف کو گرفتار ہونے سےبچا لیا مگر کیسے؟سینئر صحافی ہارون الرشید کے بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) شیخ رشید نے شہباز شریف کو گرفتار ہونے سےبچا لیا مگر کیسے؟سینئر صحافی ہارون الرشید کے بڑا دعویٰ…. سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید کی وجہ سے شہباز شریف نیب کے ہاتھوں گرفتاری […]

کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک بیماری پاکستان میں پنجے گاڑنے لگی،ایک سال میں 26لاکھ متاثرین منظر عام پر آگئے

لاہور(پی این آئی ) کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک بیماری پاکستان میں پنجے گاڑنے لگی،ایک سال میں 26لاکھ متاثرین منظر عام پر آگئے…گیلپ پاکستان کی سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وائرل ہیپاٹائٹس پاکستان میں تیزی سے پنچے گاڑنے لگا ہے۔سروے رپورٹ کے […]

زیادتی کے معاملے پر 9سال تک خاموش کیوں رہی اور اب لب کشائی کا فیصلہ کیوں کیا؟ امریکی خاتون صحافی نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)زیادتی کے معاملے پر 9سال تک خاموش کیوں رہی اور اب لب کشائی کا فیصلہ کیوں کیا؟ امریکی خاتون صحافی نے حقیقت بتا دی…. پاکستان میں مقیم امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود کے ساتھ […]

چار اضلا ع جہاں 8جون سے سخت لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

گلگت(پی این آئی)چار اضلا ع جہاں 8جون سے سخت لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،،،گلگت بلتستان میں مزید دو ہفتوں کے لیے سیاحت پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ، کورونا وائرس سے متاثرہ چار اضلاع (گلگت، سکردو، استور اور ہنزہ) میں […]

وزیر اعظم کی اے ٹی ایم کو ملک سے بھگا دیا گیا، جہانگیر ترین شوگر اسکینڈل میں سر فہرست ہیں، نفیسہ شاہ کا الزام

کراچی(پی این آئی):وزیر اعظم کی اے ٹی ایم کو ملک سے بھگا دیا گیا، جہانگیر ترین شوگر اسکینڈل میں سر فہرست ہیں، پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ چینی چوری میں جہانگیر ترین کا نام سرفہرست ہے۔ وزیراعظم کی اے ٹی […]

لاہور میں 35 لاکھ، پنجاب میں 2 کروڑ کورونا مریض ہیں، پی ایم اے کا خوفناک دعویٰ، حکومت نے لاک ڈاؤن کھول کر عصر کے وقت روزہ توڑ دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں 35 لاکھ، پنجاب میں 2 کروڑ کورونا مریض ہیں، پی ایم اے کا خوفناک دعویٰ، حکومت نے لاک ڈاؤن کھول کر عصر کے وقت روزہ توڑ دیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں کورونا […]

چینی کی قیمت 52 روپے سے 90 روپے تک کیسے پہنچی؟ پی ٹی آئی حکومت سے ن لیگی احسن اقبال کا سوال

اسلام آباد(پی این آئی)چینی کی قیمت 52 روپے سے 90 روپے تک کیسے پہنچی؟ پی ٹی آئی حکومت سے ن لیگی احسن اقبال کا سوال،پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ شوگر انکوائری اس بات کی نہیں تھی کہ […]

close