اسلام آبا(پی این آئی)سستی چینی کی پیش کش کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے مہنگی چینی خرید کر پچاس کروڑ کا ڈاکہ ڈالا گيا، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے الزامات، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شوگر ملز کی جانب […]
کراچی(پی این آئی)امریکہ کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کے لیے 100 وینٹی لیٹرز کا تحفہ پہنچ گیا، کورونا وائرس کی وبا ئی صورتحال میں امریکی حکومت نے پاکستان کو وینٹی لیٹرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔اس ضمن میں 100وینٹی لیٹرز کی پہلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 3 آپشن دے دی گئی ہیں، انہیں کہا گیا ہے کہ اپنی جگہ اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک میں سے کسی ایک کا انتخاب کر […]
سری نگر(پی این آئی) ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے‘۔ مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے ایک مرتبہ پھر نعرہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے۔ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے سماجی رابطے […]
لاہور(پی این آئی) وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی خوش قسمتی ہے، عسکری سیاسی قیادت ایک پیج پر ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، جبکہ اپوزیشن اسمبلی میں صرف ڈیسک بجائے گی، حکومت ناکام نہیں ہوئی، عوام کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)جن مسافروں کو کورونا کا خدشہ ہے وہ ائر پورٹ کا رخ نہ کریں، پاکستان کو بیرونی دنیا میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، معید یوسف نے خبردار کر دیا، پاکستانی ایئرپورٹس پراسکریننگ کاعمل کامیابی سے جاری ہے،بیرون ملک جانے […]
لاہور (پی این آئی)او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ قبول نہیں، ینگ ڈاکٹرز نے ایس او پیز بننے تک سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا، لاہور کے ینگ ڈاکٹرزنے ایس اوپیز بننے اور ان پر عملدرآمد تک سرکاری […]
اسلام آباد:(پی این آئی)مائنس ون صرف عمران خان کے ذہن میں ہے تاہم ہمیں مائنس ون نہیں بلکہ مائنس پی ٹی آئی ہوتی نظر آرہی ہے، شاہد خاقان عباسی نے سیاسی پیشنگوئی کر دی، رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ […]
پشاور (پی این آئی)ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات اجمل وزیر کا تین سال بعد ایک بار پھر اعلان، اجمل وزیر نے کہا ہے ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں، […]
راولپنڈی(پی این آئی)الیکشن میں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ، زلفی بخاری نے پی ٹی ڈی سی کے 36 ہوٹل اور موٹل بند کر کے 450 ملازمین نوکریوں سے نکال دیئے،وفاقی حکومت نے پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)کے زیرانتظام چلنے والے راولپنڈی ،خیبرپختونخوااورگلگت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی پائلٹس کے لائسنسز میں خرابی نہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین نے گڑ بڑ گی، بڑی خرابی کے بعد وزیر اطلاعات شبلی فراز کی وضاحتیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستانی پائلٹس دنیا کے […]